فیروز والا سے شاہدرہ لاہور تک 4 دن سے سیلابی صورتحال ہے، نالہ ڈیک اور نالہ بھیڑ ٹوٹنے سے رانا ٹاؤن، رچنا ٹاؤن، پٹھان کالونی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو کے نشیبی علاقے، مراد پور، جامکے چیمہ ڈوبے ہوئے ہیں، گھروں میں کئی کئی فٹ پانی ہے، نہ میڈیا بول رہا ہے، نہ حکومت نہ اپوزیشن، احمد وڑائچ
Our corrupt bootlickers of the fake mandated government are busy figuring out how to make money through corruption and commission.
Helping people in difficult circumstances is not their priority.