- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
خصوصیت سے پچھلے دس سالوں میں پاکستان کے مہذب میڈیا سے جڑے افراد جو عقل اور سقراط ہونے کے باوجود اس ملک کو تباہ کراتے رہے اور توجہ بے معنی ترجیحات پر مرکوز کرتے رہے انہوں نے کبھی عارف نظامی کے ملین روپے نواز شریف سے لینے کا ذکر تک نہ کیا مگر اب اس بھیڑ کی کھال میں چھپے کو حج اور طواف کرتے وہ بھی سرکاری خرچے پر پارسا کو اسکی ملک دشمنی جیسی حرکت پر فیاض الحسن چوہان کو مزید الجھانے میں مصروف صحافی ہے جو دن رات ملک میں غیر ضروری شگوفے چھوڑ کر انکی آبیاری کرتے ہیں
ان کتہ صفتوں کو کنٹرول کرنے کے لیئے مزید ایسے ترجمان حکومت وقت کو رکھنے چاہئیں جو ان درجنوں بلیک میلروں کو پٹنہ ڈالے چونکہ یہ شرافت کے بھیس میں اکثر غنڈے ہیں اور انکی ہی موجودگی اور زیادتی کے باوجود یہ ملک سسک رہا ہے۔
یقین جانئے ان میں سے بیشتر اس پیشے میں آنے سے پہلے چائے بھی مہمانوں کو ادھار بمشکل پلا پاتے تھے۔
رہ گئی اداکارہ نرگس تو انکا ریکارڈ ہیؤسٹن امریکہ میں پڑا ہے اسکے مطالعے سے اسکا اور ان بدمعاش ملک دشمنوں کو اس ملک کو تباہ کرتے صحافیوں کو سمجھنے میں مدد گار اور معاون ہوگا۔
خدارا خصوصیت سے اس الیکٹرانک میڈیا کے وجود سے پہلے والے ملک کو ان رسہگیروں کے وجود سے قبل کے ملک کا موازنہ کرکے حقیقت کو سمجھنے سعی فرمائیں ،اور مزید فیاض الحسن جیسے بے باک کو تدارک جان کر حوصلہ افزائی کچھ بندشوں کیساتھ ضرور کی جائیں۔

- Featured Thumbs
- https://tns.world/wp-content/uploads/2018/08/fayyaz-chohan.jpg