Advertisement

فوج کے اندر پریشر تھا عمران کی سائیڈ لیں،ڈی جی کا پیغام سب کلئے تھا :نجم

Advertisement
Let me summarize the actual situation right now.
20220623_165518.jpg
 
Advertisement
یہ ایسے ہی بھونکتے رہے پچھلے 4 سال سے۔ ہم ان کی باتوں میں آ کر عمران خان کو گالیاں دیتے رہے کہ معیشت تباہ کر دی، مہنگائی کر دی، این آر او کی بکواس کرتا ہے۔ آج وقت نے خان کی ہر بات سچ ثابت کر دی۔ ہاں ڈنڈا تو اندر سے گیا ہوا ہے ورنہ خان دو الیکشن کیسے جیتتا ہے۔ ابھی بھی آرمی میں ایسے لوگ موجود ہیں جن کو احساس ہے کہ عوام کی حمایت کے بغیر فوج کچھ بھی نہیں۔
 
Advertisement
Tu army mess Mai karta. Pori dunya mai mazak bunwa liya. Sirf is hi baat per resign Kara aur iss koo investigate karna chiaya aur koon koon regime change mai involve hai. Sab koo supreme court Kai commission mai peesh Hona chaiya.
 
ابھی تو وہ چورن بھی آنا ہے کہ پچھلے چھ مہینوں میں پاکستان اور عمران خان کے حق میں بولنے والوں پہ جو مظالم ہوئے وہ دراصل عمران خان کو واپس لانے کےلیے ہوئے۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement