- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
9 مئی کی رات کو فیصلہ کیا کہ دشمن کے اوپر حملہ کریں گے، صبح ڈھائی بجے سپہ سالار نے فون پر بتایا کہ دشمن نے نور خان ایئربیس سمیت مختلف جگہوں پر براہموس میزائلوں سے حملہ کر دیا، سپہ سالار کی آواز میں اعتماد، جوش اور جذبہ تھا۔
فوج نے بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، جو اُس کے دوست تھے وہ نیوٹرل ہو گئے اور پاکستان کے حق میں بولے، وزیراعظم شہباز شریف
سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم نے دیا ہے، یہ قوم کی عزت ہے کہ دلیر اور بے خوف سپاہی نے فرنٹ سے لیڈ کیا، شہباز شریف
تعریف اس وقت ہوگی جب یہ قوم قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرے گی اور فولادی قوم بنے گی، شہباز شریف کا جذباتی خطاب۔۔۔!!!
تعریف اس وقت ہوگی جب یہ قوم قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرے گی اور فولادی قوم بنے گی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یقین، ایمان کے ساتھ ملک کا دفاع کیا جس کا گواہ ہوں،" فیلڈ مارشل کے اعزاز میں تقریب
Loading X post…
Open original post on Xفوج نے بھارت کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، جو اُس کے دوست تھے وہ نیوٹرل ہو گئے اور پاکستان کے حق میں بولے، وزیراعظم شہباز شریف
Loading X post…
Open original post on Xسیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم نے دیا ہے، یہ قوم کی عزت ہے کہ دلیر اور بے خوف سپاہی نے فرنٹ سے لیڈ کیا، شہباز شریف
Loading X post…
Open original post on Xتعریف اس وقت ہوگی جب یہ قوم قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرے گی اور فولادی قوم بنے گی، شہباز شریف کا جذباتی خطاب۔۔۔!!!
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xفیلڈ مارشل عاصم منیر نے یقین، ایمان کے ساتھ ملک کا دفاع کیا جس کا گواہ ہوں،" فیلڈ مارشل کے اعزاز میں تقریب
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/twyt2XrC/Shehbaz-Sharif-3.jpg
Last edited:





