- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
" فوج بحیثیت ادارہ عمران خان سے دور جا چکا ہے اور وہ انہیں ایک ناقابل اعتبار شخصیت سمجھتا ہے۔ جو چیف بولتا ہے وہی 6، 7 لاکھ کی فوج بولتی ہے، کسی (فوجی) کے دل میں کیا جذبات ہیں، وہ اس کے دل میں ہی رہتے ہیں، اگر آپ اس چیز کو ابھارنے کی کوشش کررہے ہیں تو آپ آگ سے کھیل رہے ہیں"۔ منیب فاروق
اگر اسٹبلشمنٹ کسی چیز کا حل نہیں نکال سکی تو وہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہے وہ بہت تگڑا ہے اور اس کا کوئی مقابلہ نہیں ۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xاگر اسٹبلشمنٹ کسی چیز کا حل نہیں نکال سکی تو وہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہے وہ بہت تگڑا ہے اور اس کا کوئی مقابلہ نہیں ۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X





