- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف فیصلے پر حکم امتناع دینے پر فیصلہ محفوظ۔
کچھ دیر میں اپیل پر فیصلہ سنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف فیصلے پر حکم امتناع دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا.۔
جسٹس سردار طارق مسعود کا بنچ میں بیٹھنے پر اصرار اور ان کا پہلے دیئے گئے اختلافی نوٹ سے واضح ہو رہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا جائے گا۔