پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کو غیر ضروری اور ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے صرف پاکستانی قوم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی پاکستان نے مختلف پابندیوں کا سامنا کیا، لیکن اپنی سیکیورٹی اور دفاعی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز رکھی۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے اور جنوبی ایشیا کے مخصوص تناظر میں تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی پابندیاں دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں اور ان سے پاکستان کے دفاع پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے بھارت کی جانب سے خطے میں نیوکلیئر اور میزائل دوڑ شروع کرنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اصل ذمے داری بھارت پر عائد ہوتی ہے، جس کے اقدامات نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ترجمان نے بڑی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ اس معاملے میں ذمے دارانہ رویہ اپنائیں اور بھارت کے خلاف اقدامات کریں۔
ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی پروگرام مکمل طور پر اپنی سلامتی کے لیے ہے اور کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کا تحفظ کیا ہے اور کسی بیرونی دباؤ کے بغیر اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اپنے داخلی مسائل کو خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بڑے فیصلے ہمیشہ قومی مفاد کے تحت کیے جاتے ہیں۔
اور بڑے فیصلے ہمیشہ قومی مفاد کے تحت کیے جاتے ہیں
Qomi mafad mai hota tho aaj Zardari sadar shahbaz wazer azam samdi depty wazer azam maryam punjab cm ni hotii
پاکستانی قوم نے تو 8 فروری کو فیصلہ کیا تھا، جرنیل مافیا نے کدھر مانا۔۔؟
ویسے پیچھے سے جرنیلوں کی پھٹی پڑی ہے لیکن ایک نمونے کو آگے کیا ہے کہ کہوں کہ ہم بہت سخت ہیں۔۔ جن جرنیلوں کی جائیدادیں ساری دنیا میں پھیلی ہوتی ہیں انکی بیرون ملک کے کسی کلرک سے بھی پھٹی ہوتی ہے۔
ابھی تو صرف شروعات ہے اور ان کے پسینے چھوٹنا شروع ہو گئے ہیں بیس جنوری کے بعد صرف یہ دیکھنا رہ گیا ہے کہ عاصم منیر کو بوجھ سمجھ کے یہی فوج کس طریقے سے نوکری سے فارغ کرتی ہے - ان کے ڈرامے اور پلاٹ تو ویسے بھی بڑے کمال کے ہوتے ہیں
پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کو غیر ضروری اور ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے صرف پاکستانی قوم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی پاکستان نے مختلف پابندیوں کا سامنا کیا، لیکن اپنی سیکیورٹی اور دفاعی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز رکھی۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے اور جنوبی ایشیا کے مخصوص تناظر میں تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی پابندیاں دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں اور ان سے پاکستان کے دفاع پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے بھارت کی جانب سے خطے میں نیوکلیئر اور میزائل دوڑ شروع کرنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اصل ذمے داری بھارت پر عائد ہوتی ہے، جس کے اقدامات نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ترجمان نے بڑی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ اس معاملے میں ذمے دارانہ رویہ اپنائیں اور بھارت کے خلاف اقدامات کریں۔
ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی پروگرام مکمل طور پر اپنی سلامتی کے لیے ہے اور کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کا تحفظ کیا ہے اور کسی بیرونی دباؤ کے بغیر اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اپنے داخلی مسائل کو خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بڑے فیصلے ہمیشہ قومی مفاد کے تحت کیے جاتے ہیں۔
تو پھر اپنا کشکول بھی اپنے پاس رکھو بھیک مانگنے دنیا کے پاس کیوں جاتے ہو ، اپنے عوام پر ظلم کرنا داخلی معاملہ ہے اور بھیک مانگنا داخلی معاملہ نہیں ، کیا کلاسیکل بےغیرت لوگ ہیں یہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
Jub Cy[her aya tha us waqt ye sub kuch yaad nahi aya kisi ko???
Do the corrupt ******** of fake government think that by issuing this statement they can escape from reality?
Pakistan is a member & signatory of various international coalitions focused on human rights and military involvement in civilian affairs.