مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی اصولی منظوری ، شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی وآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاک فوج کا کہنا تھا کہ گھنائونے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائینگے، مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرینگے۔ شرکاء نے غیرملکی سپانسر شدہ واندرونی سہولت یافتہ عناصر کے پراپیگنڈا پر تشویش کا اظہار کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت آج اجلاس ہوا جس میں 9 مئی کو ہونے والے دہشت گردی واقعات کے ذمہ داروں وشرپسندوں کی نشاندہی وقانونی کارروائیوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاک فوج کی املاک وتنصیبات پر حملہ آور ہونے والے شرپسند مجرموں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔
نگران پنجاب حکومت کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی اصولی منظوری دینے کے علاوہ شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ 9 مئی کو دہشت گردی واقعات کے ذمہ دار اصل ذمہ داروں کی شناخت کرنے کیلئے سکیورٹی اداروں کے باہمی اشتراک کو یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی واقعات کے ملزمان، سہولت کاروں اور منصوبہ ساز تک پہنچنے کیلئے موثر میکانزم بنایا جائے۔ شرپسند مجرموں کی تصاویر اور ویڈیوز سے شناخت کرنے کیلئے نادرا سے مدد لی جائے اور گرفتار کیے گئے افراد پر الزامات کی تصدیق کرنے کیلئے فول پروف طریقہ اپنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس حکام اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بے گناہ گرفتار نہ ہو اور تمام شرپسند افراد کے خلاف قانونی کارروائی کو پروفیشل انداز میں آگے بڑھایا جائے۔ گرفتار کیے گئے شرپسند افراد کے خلاف قانونی لحاظ سے موثر وپروفیشل تفتیش مکمل کرنے کے بعد پراسیکیوشن اپنا کام ذمہ داری سے کرے تاکہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
اجلاس میں آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیکرٹری داخلہ، سی سی پی او لاہور، سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن وقانون، کمشنر لاہور ڈویژن کے علاوہ متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ ڈویژنل کمشنرز وآر پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 32 مقامات کی جیوفینسنگ سے ملزمان کو ٹریس کر رہے ہیں۔
ok..
So when army personnel have a dispute (of any sort) with civilians, do they surrender themselves to civil court? When they step out of their cantonments and take over the whole country in the name of martial law.....do they surrender to civil law? Or is this only one way?
He is doing everything what he was not suppose to do. And not doing what he was hired to do.
Anyway all his actions after 90 are illegal and unconstitutional.
PTI lawyers wing should immediately send cables to the U N Secy Gen, President of the International Court of Justice, US Senators and Congressmen & Women, EU Parliament, Bars of different countries, Print and Digital Media outlets and every organisation working for human rights.
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی اصولی منظوری ، شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی وآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاک فوج کا کہنا تھا کہ گھنائونے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائینگے، مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرینگے۔ شرکاء نے غیرملکی سپانسر شدہ واندرونی سہولت یافتہ عناصر کے پراپیگنڈا پر تشویش کا اظہار کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت آج اجلاس ہوا جس میں 9 مئی کو ہونے والے دہشت گردی واقعات کے ذمہ داروں وشرپسندوں کی نشاندہی وقانونی کارروائیوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاک فوج کی املاک وتنصیبات پر حملہ آور ہونے والے شرپسند مجرموں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔
نگران پنجاب حکومت کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی اصولی منظوری دینے کے علاوہ شرپسندوں کی جلد سے جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ 9 مئی کو دہشت گردی واقعات کے ذمہ دار اصل ذمہ داروں کی شناخت کرنے کیلئے سکیورٹی اداروں کے باہمی اشتراک کو یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی واقعات کے ملزمان، سہولت کاروں اور منصوبہ ساز تک پہنچنے کیلئے موثر میکانزم بنایا جائے۔ شرپسند مجرموں کی تصاویر اور ویڈیوز سے شناخت کرنے کیلئے نادرا سے مدد لی جائے اور گرفتار کیے گئے افراد پر الزامات کی تصدیق کرنے کیلئے فول پروف طریقہ اپنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس حکام اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بے گناہ گرفتار نہ ہو اور تمام شرپسند افراد کے خلاف قانونی کارروائی کو پروفیشل انداز میں آگے بڑھایا جائے۔ گرفتار کیے گئے شرپسند افراد کے خلاف قانونی لحاظ سے موثر وپروفیشل تفتیش مکمل کرنے کے بعد پراسیکیوشن اپنا کام ذمہ داری سے کرے تاکہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
اجلاس میں آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیکرٹری داخلہ، سی سی پی او لاہور، سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن وقانون، کمشنر لاہور ڈویژن کے علاوہ متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ ڈویژنل کمشنرز وآر پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 32 مقامات کی جیوفینسنگ سے ملزمان کو ٹریس کر رہے ہیں۔
Yeh Zardari ka Khabba Mohsin Naqvi bakwas kar raha hai.. Army Act ko nafiz nahin kiya ja sakhta.. I already told people in another thread. Watch Nazr Muhammad Chouhan's interview with Adil raja.. Yeh Munafiq e azam Lumber one ka tayli sirf bakwas kar sakhta hai.