Advertisement

فوجی افسر پر تشدد: ن لیگ کے سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار



لاہور میں پاک فوج کے افسر پر تشدد کے واقعے میں ن لیگ کے رہنماؤں سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو نامزد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

واقعے کے متاثر فوجی افسر نے متعلقہ تھانے کے مقدمہ درج کروا دیا ہے جس میں مدعی مقدمہ نے ن لیگی رہنماؤں کو بھی نامزد کیا ہے۔


مدعی نے درخواست میں لکھا کہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کی ایما پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا حافظ نعمان اور سلمان رفیق ساتھ والی گاڑی میں تھے ملزمان کی ایما کے بغیر ملازمین تشدد نہیں کرسکتے۔

افسر پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان رفیق، حافظ نعمان کی فوجی افسران سے معافی تلافی کے لیے منتیں کی جارہی ہیں۔

متاثرہ شخص چیخ چیخ کر بتاتا رہا ہے کہ وہ فوجی افسرہے لیکن غنڈوں نے ایک نہ سنی تشدد کرتے رہے، تشدد سے فوجی افسرکے بازوفریکچر ہوگیا۔

سلمان رفیق کی میڈیا سے گفتگو

خواجہ سلمان رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سے سوشل میڈیا پر غلط کہانی پیش کی جارہی ہے، ضروری تھا کہ وضاحت کریں اور قانون کے سامنے پیش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج کل سیاسی سرگرمیاں زیادہ ہیں، کل اپنی گاڑی خود چلا رہا تھا حافظ نعمان میرے ساتھ تھے، کل گھر پہنچا تودیکھا ہمارے گارڈز کی گاڑی نہیں تھی۔

انہوں نے بتایا کہ پی اےکافون آیا کہ گاڑی سامنے آئی ہےاور ان سے تلخ کلامی ہوئی، کافی فون کرنے کے بعد رابطہ ہوا تو کہا گیا ون فائیو سےرابطہ ہوگیا میں نےکہاپولیس کوبلائیں آپ کاکام نہیں ہے، حارث صاحب ہمارےلئےقابل احترام ہے،کل جو عمل ہواہےاس کی مذمت کرتےہیں،۔

سلمان رفیق کے مطابق پولیس نے کہا گاڑی اور گارڈز ہمارے حوالے کردیں، ذمہ دار شہری کے طور پر گارڈز و گاڑی پولیس کے حوالے کردیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نےساری زندگی ملک کی خدمت کی ہے،میں اپنےاداروں پراعتمادکرناہے،سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی والے ہمارے خلاف پروپیگنڈاکررہےہیں۔


Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عوام کو عسکری لڑایوں میں نا گھسیٹا جاۓ کیونکہ عوام نیوٹرل ہیں۔ اپنا کُت خانہ آپ نبیڑو​
 
Advertisement
کل تک گوڈوں گوڈوں تک داڑھی رکھنے والا ھک بد بُو دار درباری ********
میریٹ ہوٹل واقعے پرکُھلے عام دھمکیاں دے رہا تھا،اور
آج ہی منّت ترلہ

بیشک،،،اللہ الحق ہے
کپتان کو گرانے والے والے،،اُپ ہی آپ پھسلتے جا رہےہیں
​
 
Last edited:
Advertisement

The Office Lol GIF
Athar Min soor aur Bund ial raat 12 bajay Adalt kholo​

 
We defended Pak army all our life but now we are neutral and don’t care anymore.
army didn't fight properly in all of the wars. If they fought, it was because their commander was also a mohajir It was mostly mohajirs and Karachi based pilots who started the first air fight in 1965 and ended the last one in Balakot.
 
حرام خور اور امریکہ کے پالتو سازشی جرنیلوں کے نزدیک میجر کیپٹن لفٹین وغیرہ تو کیڑے مکوڑے ہیں ان کو اگر انکی لائی ہوئی امپورٹڈ حکومت کے کسی گشتی کے بچے چور فراڈئےخواجے ***** کے بہت سارے گارڈ اور چمچۓ مل کر تشدد کرتے ہیں تو کوئی بات نہیں میجر کیپٹن لفٹین وغیرہ تو کیڑے مکوڑے ہیں انکی عزت بے عزتی کوئی معنی نہیں رکھتی ان پر تشدد کوئی معنی نہیں رکھتے کیونکہ یہ کونسے کوئی جرنیل ہیں اور جرنیلوں کی لائی ہوئی امپورٹڈ حکومت کا کوئی بھی گشتی کابچہ خواجہ یا اسکا کوئی کارندہ کسی نان جرنیلُ آفیسر پر حملہ کرتا ہے تو اس آفیسر پر کیس بنا کراسے گرفتار کر کے سزا دی جائے اور حملہ آور کو پورا پرٹوکول دیا جائے ہاں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ وہ جونئر آفیسر کسی جرنیل کا بیٹا بھانجا بھتیجا نہ ہو۔ اگر ہو تو اس صورت میں دونوں پارٹیوں کی صلح کرادی جائے