- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی درست فہرست پیش نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری،حبافواد کی درخواست مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں26مقدمات کا کہا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں10مزید مقدمات ڈالے گئے جو بظاہر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ فراڈ ہے
Loading X post…
Open original post on X





