فواد چوہدری اگر اس روز نہ بھاگا ہوتا تو آج اس کو بھی 10 سال کی ٹھک گئی تھی مگریوتھیوں کا یہ کہنا ہے اس کی جان بھاگنے کی وجہ سے نہیں چھوٹی بلکہ اس کا یہ بیان اسے بچا کر لے گیا فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو جو واقعات پیش آئے، جس طرح کور کمانڈر لاہور کے گھر پر جو واقعہ پیش آیا، جی ایچ کیو میں جو معاملہ پیش آیا، ہر وہ شخص جس کا تعلق پاکستان اور پاکستان کی فوج سے ہے وہ اس پر رنجیدہ ہے اور اس کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کے ترجمان کی حیثیت سے سمجھتا ہوں کہ یہ واقعات انتہائی قابل شرم تھے اور یہ کبھی بھی نہیں ہونے چاہئیں۔
پی ٹی آئی کے رہنما نے مطالبہ کیا کہ اس پر تحقیقات ہوں اور جو بھی لوگ ملوث ہیں، چاہے پی ٹی آئی کے لوگ ہوں یا پی ٹی آئی سے تعلق نہ ہوں
، اس انکوائری کے نتیجے میں انہیں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ اسے کہتے ہیں "شیان پتی" نہ کہ اولمپک دوڑ میں حصہ لینا؟