پاکستان کے وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی ایک اہم بیان جو نریندر مودی کو للکارنے کے سلسلے میں "فواد چودہر ی" ( کیپیٹل ٹی وی کی ۲۵ اگست ) کی پریس کانفرنس میں دے رہے تھے،اس پریس کانفرنس کی ریکارڈنگ دیکھ کر مجھے لگا کہ فواد چودہری خوامخواہ غیر اہم محفل سجائے بیان دے رہے تھے اتنا غیر اہم بیان کہ فواد چودہری کے پیچھے بیٹھا شخص مسلسل اپنے سیلولر فون پر متعدد کالیں کرنے میں مصروف لگا دکھتا ہے شاید وہ فواد چودہری کے مقابلے میں امریکہ،انگلینڈ یا فرانس کے صدور یا۔ وزیراعظم سے بات کررہا تھا ،جبکہ فواد چودہری نریندر مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے اور آپ جناب کا جواب پر اخلاقی روئیےسے دینے کا کہہ رہے تھے۔ فواد چودہری صاحب آپ کو سخت ڈسیپلنری ایکشن لینا چاہئے،اگر آپ کے نا بالغ چمچے ہی آپ کو اہمیت نہیں دینگے تو دشمن وہ بھی آپ سے پانچ گنا بڑا ملک کیوں گھانس ڈالنے لگا۔ برائے مہربانی پاکستانی تمام بانڈ نیو جمہورے وزیر اور مشیر آداب پریس کانفرنس کی سختی سے پابندی کریں، اس ہی میں ملک اور آپ کی اخلاقی تربیت اور خاندانی پس منظر کا اندازہ ہوتا ہے۔

The person behind Fawad Chaudhry MUST be kicked out from any position ( If he possesses any ) .
He was just calling his friends/relatives and showing how important he is .
And he is LIVE on TV ----- :)