Advertisement

فواد چودھری کو پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے کس نے مجبور کیا؟معید پیرزادہ کاانکشاف

4moeeddfawafppdpdr.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار معید پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو پارٹی چھوڑنے پر ان کی اہلیہ حبا فواد نے مجبور کیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ ترین وی لاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے کسی بھی رہنما کو اس طرح مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے، کیونکہ ہمیں معلوم نہیں ہے کہ انہوں نے کن حالات میں پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

معید پیرزادہ نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ جو کچھ ہورہا تھا ان کی اہلیہ نے فواد سے کہا کہ یہ سب روکیں ورنہ وہ خود انہیں چھوڑ دیں گی۔

معید پیرزادہ نے کہا کہ میری براہ راست حبا فواد سے بات تو نہیں ہوئی مگر ان کے خاندانی ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ فواد چوہدری کی 2 بار کی گرفتاری اور شدید پریشر کی وجہ سے ان کے اپنے گھر میں کرائسس نے جنم لے لیا تھا اور یہ بحران ان کے گھر میں دراڑیں پیدا کرنا شروع ہوگیا تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

معید پیرزادہ نے کہا کہ فواد چوہدری کی 2 بیٹیاں ہیں، ان کی اہلیہ اپنے خاندانی حلقے میں یہ کہہ رہی تھیں کہ ہماری بہت ہوگئی ہے، چھوٹی بچیوں کے ساتھ ہم یہ لڑائی نہیں لڑسکتے میں فواد سے کہہ چکی ہوں کہ آپ کو اس عمل کو روکنا ہوگا ورنہ میں آپ سے الگ ہوجاؤں گی۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےایک بیان میں پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

 
it is ok, we should always respect fawad chaudhry. Kids are like a chain for fathers. They have to take drastic steps in their daily lives.
My best wishes for Fawad Chaudhry. Thank you Sir for your service!
 
Advertisement
Everything is exposed which was behind the curtains played by the handlers before.
that is good as people should know that country can not move further because of elections and democracy. the snakes are there and need to be eliminated
 
it is ok, we should always respect fawad chaudhry. Kids are like a chain for fathers. They have to take drastic steps in their daily lives.
My best wishes for Fawad Chaudhry. Thank you Sir for your service!
اب یہ کیا فنومینون بن رہا ہے باجی جی - روشنی ڈالیں
میں نے تو سنا تھا کہ لوگوں کو ان کی بڈیاں مجبور کرتی ہیں پی ٹی ای میں رہنے اور اس کی حمایت پر
 
his wife is the dumbest person i have ever seen
 
4moeeddfawafppdpdr.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار معید پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو پارٹی چھوڑنے پر ان کی اہلیہ حبا فواد نے مجبور کیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ ترین وی لاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے کسی بھی رہنما کو اس طرح مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے، کیونکہ ہمیں معلوم نہیں ہے کہ انہوں نے کن حالات میں پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

معید پیرزادہ نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ جو کچھ ہورہا تھا ان کی اہلیہ نے فواد سے کہا کہ یہ سب روکیں ورنہ وہ خود انہیں چھوڑ دیں گی۔

معید پیرزادہ نے کہا کہ میری براہ راست حبا فواد سے بات تو نہیں ہوئی مگر ان کے خاندانی ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ فواد چوہدری کی 2 بار کی گرفتاری اور شدید پریشر کی وجہ سے ان کے اپنے گھر میں کرائسس نے جنم لے لیا تھا اور یہ بحران ان کے گھر میں دراڑیں پیدا کرنا شروع ہوگیا تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

معید پیرزادہ نے کہا کہ فواد چوہدری کی 2 بیٹیاں ہیں، ان کی اہلیہ اپنے خاندانی حلقے میں یہ کہہ رہی تھیں کہ ہماری بہت ہوگئی ہے، چھوٹی بچیوں کے ساتھ ہم یہ لڑائی نہیں لڑسکتے میں فواد سے کہہ چکی ہوں کہ آپ کو اس عمل کو روکنا ہوگا ورنہ میں آپ سے الگ ہوجاؤں گی۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے گزشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےایک بیان میں پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ITS OK ALL NEED REST N RELAXATION NO DAILY TORTURE WITH THESE EVIL IBLEESES , RECHARGE RELAX