فواد چوہدری نے اپنے دفاع میں یہ اخبار کا کارٹون پیش کیا جس میں ایک طرف تحریک انصاف چھوڑو یا جیل جاو۔۔۔۔۔عدالت نے اخبار اپنے پاس رکھ لی، یعنی وہ بھی متفق ہیں۔
رضوان غلزئی کے مطابق فواد چوہدری نے آج عدالت میں جج یاسر محمود کے سامنے آج کے ایکسپریس ٹریبیون میں چھپنے والا کارٹون پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف کیس کا خلاصہ یہ ہے۔
فواد چوہدری نے سوال کیا کہ جس کیس میں گرفتار ہوں اس کا مدعی کہاں ہے؟ آج تک نظر نہیں آیا، عدالت نے اخبار اپنے پاس رکھ لی
Loading X post…
Open original post on Xفواد چوہدری نے عدالت میں کہا کہ زبردستی گن ڈالنی ہے تو ڈال دیں
انہوں نے مزید کہا کہ چار سال وزیر رہا ہوں، جتنی بھی اہلکار ساتھ تھے پولیس کے تھے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے عدالت سے کیس چارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی نوعیت کا کیس یے سب واضح ہے۔
عدالت نے فوادچوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/fah1h1ih3311.jpg
Advertisement





