کہتے ہے مریم روزانہ رات کو اپنے بال نوچتی اور اونچی اونچی چیخے مارتی ہے ڈرتے کوئی ملازم کپیٹن صفدر بچے تک اس کے پاس نہیں جاتے کیونکہ اس کی حالت اتنی غیر ہوتی ہے کہ ہر کسی کو عمران خان سمجھ کر مارنے کو دوڑتی اور پکار پکار کر کہتی ہے میں نے تمھیں عبرت بنانے کی کوشش کی لیکن میں خود عبرت بنتی جا رہی ہوں پہلے سے زیادہ میری پارٹی تباہ ہو چکی ہے اتنی تو مشرف تباہ نہیں کر سکا تھا ہمیں پی ڈی ایم کو کہیں سے کوئی کامیابی نہیں مل رہی اب تو یہ حال ہو گیا میں ٹویٹ بھی نہیں کر سکتی کہ وہ بھی مذاق بن کر رہ گیا ہے میں بھدک پھدک کراچھل اچھل کر پاؤں کی اگلی اگلیوں پر کھڑے ہو کر انڈر گراؤنڈ چار دیواری کے جلسوں میں اعلان کرتی نہیں تھکتی تھی کہ عمران خان کو ہم نے ختم کر دیا لیکن یہ سب میرا خام خیال اپنے آپ سے دھوکہ فریب نکلا وہ آج بھی عوام میں اتنا مقبول ہے جس کی تاریخ پاکستان میں مثال نہیں ملتی میں جیو جنگ دبنا نیوز سماء دیکھتی رہ گئی اور وہ عوام اور زیادہ مقبولیت حاصل کر گیا اس کی جڑیں اور زیادہ گہری ہو گئی اس پر قاتلانہ حملہ اس پر طرح طرح کا کیچڑ اچھالنا یہاں تک اس کے قریبی لوگ خٹک ترین علیم اون فواد توڑنا کچھ کام نہیں آیا ہم کیا گند اہنے اوپر نہیں ڈالا کس کس کے تلوے نہیں چاٹے کہ کسی طرح یہ شخص کمزور ہو جائے لیکن آہستہ آہستہ پر کوئی ہماری مدد سے یہ کہہ کر بھاگ گیا کہ نہیں وہ عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے اسے مٹانا مشکل ہی ناممکن ہے کیونکہ اللہ کی مدد غریبوں کی دعائیں اس کے ساتھ ہے ہر سروے جو ہم کروا رہے ہے اس میں آ رہا کہ ہم کہیں نظر نہیں آ رہے