Advertisement

فوادچوہدری، عمران اسماعیل کا فوج کی چوتھے درجے کی لیڈرشپ سے رابطہ ہے:منیب

منیب فاروق صاحب کا نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے متعلق بڑا دعوٰی....!!!

فیلڈ مارشل ، بیرسٹر گوہر کو بہت پسند کرتے ہیں کہ یہ بہت مہذب انسان ہیں لیکن بیرسٹر گوہر کے پاس اختیار نہیں ہے، میں لکھ کر دے دیتا ہوں فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی کی پہنچ اسٹیبلشمنٹ کی تیسری یا چوتھی درجے کی قیادت سے اوپر نہیں، منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی () کے ممبران فواد چوہدری، عمران اسماعیل، محمود مولوی کوشش اور دعوٰی تو کر رہے ہیں کہ وہ بات چیت کروائیں گے، لیکن حقیقت یہ کہ اِن شخصیات کی فوج کی تھرڈ یا فورتھ قیادت سے زیادہ کسی سے رابطہ نہیں ہے، البتہ بیرسٹر گوہر خان کی فوج کی سنئیر قیادت تک بات سُنی جاتی ہے اور احترام بھی کیا جاتا ہے لیکن اُن کے پاس پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے:
Loading X post…
Open original post on X

زاہد گشکوری صاحب کے ساتھ ایک ولاگ میں بیرسٹر گوہر خان خود بتا چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرتے رہے ہیں، نہ صرف گوہر خان بلکہ علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز اور اب محمود اچکزئی مذاکرات کر رہے ہیں۔ بقول گوہر خان عمران خان کی گرفتاری سے آج دن تک جتنے بھی مذاکرات ہوئے ان میں سے کسی بھی موقع پر بات عمران خان کی رہائی تک پہنچی ہی نہیں۔ 26 نومبر 2024 کے روز عمران خان کی رہائی کی باتیں محض بشریٰ بی بی کے خلاف پراپیگنڈا ہے، منیب فاروق پتہ نہیں کہاں کی ہانک رہا ہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
This MF claims to have contacts in the top tier of the army. The others only have connections with third- or fourth-ranking army officials.
 
منیب فاروق صاحب کا نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے متعلق بڑا دعوٰی....!!!

فیلڈ مارشل ، بیرسٹر گوہر کو بہت پسند کرتے ہیں کہ یہ بہت مہذب انسان ہیں لیکن بیرسٹر گوہر کے پاس اختیار نہیں ہے، میں لکھ کر دے دیتا ہوں فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی کی پہنچ اسٹیبلشمنٹ کی تیسری یا چوتھی درجے کی قیادت سے اوپر نہیں، منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی () کے ممبران فواد چوہدری، عمران اسماعیل، محمود مولوی کوشش اور دعوٰی تو کر رہے ہیں کہ وہ بات چیت کروائیں گے، لیکن حقیقت یہ کہ اِن شخصیات کی فوج کی تھرڈ یا فورتھ قیادت سے زیادہ کسی سے رابطہ نہیں ہے، البتہ بیرسٹر گوہر خان کی فوج کی سنئیر قیادت تک بات سُنی جاتی ہے اور احترام بھی کیا جاتا ہے لیکن اُن کے پاس پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے:
Loading X post…
Open original post on X

زاہد گشکوری صاحب کے ساتھ ایک ولاگ میں بیرسٹر گوہر خان خود بتا چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرتے رہے ہیں، نہ صرف گوہر خان بلکہ علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز اور اب محمود اچکزئی مذاکرات کر رہے ہیں۔ بقول گوہر خان عمران خان کی گرفتاری سے آج دن تک جتنے بھی مذاکرات ہوئے ان میں سے کسی بھی موقع پر بات عمران خان کی رہائی تک پہنچی ہی نہیں۔ 26 نومبر 2024 کے روز عمران خان کی رہائی کی باتیں محض بشریٰ بی بی کے خلاف پراپیگنڈا ہے، منیب فاروق پتہ نہیں کہاں کی ہانک رہا ہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
It's another matter that the entire army from top to bottom is behaving like a 4th level leadership