Advertisement

فضل الرحمان نے عالمی حالات کے باعث مہنگائی کیخلاف تحریک کی کال مؤخر کردی

1577272_8641074_fazal-urr-rehman_updates.jpg


جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عالمی حالات کی وجہ سے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کی کال مؤخر کردی ہے۔

لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دنیا کے حالات نے اس وقت اضطراب پیدا کر رکھا ہے۔

سربراہ جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کبھی بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتے ہیں۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ ملک میں ایسا الیکشن ہونا چاہیے جو حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی کرے۔


Source ​
 
is drum ko pata ha 7 lac soor fouj se kis tara se mal batora jata ha
 
اگلوں نے ملاں کو ایک تڑی لگائی اور ملاں کی پھوک نکل گئی . لوگوں کو بیوقوف سمجھتے ہوۓ مدعا عالمی حالات پر ڈال دیا ​