Advertisement

فروری کے آخر تک پوری عوامی طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے، ،حافظ نعیم

Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کے حکلاہور(نمائندہ جنگ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے سے خزانہ کو فائدہ ہوا تو بجلی بلوں پر عوام کو فائدہ کیوں نہیں ہورہا۔ فروری کے آخر تک پوری عوامی طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے،

کال دی جائے گی قوم تیار رہے،پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کے کہنے پر اپنے ہی عوام کے خلاف آپریشن کیے،حکومت نے چند مگرمچھوں کو بجلی نہ بنانے پر بھی دوہزار ارب دیدئیے ،قوم کو بنیادی ضروریات پر سبسڈی نہیں دی جاتی،

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ مرکزی تربیت گاہ میں خیبر پختونخوا سے آئے مردو خواتین کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کیا،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ دنیا کاسب سے بڑا طاغوت ہے جو اس کے ساتھ چلے گا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف چلے گا۔ ملک میں حکومت اور اپوزیشن امریکہ کی طرف دیکھتے ہیں، ہم واشنگٹن اور اس کے حواریوں کے خلاف جدوجہد کو دین کا تقاضا سمجھتے ہیں۔مرانوں نے امریکہ کے کہنے پر اپنے ہی عوام کے خلاف آپریشن کیے،

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
maxresdefault.jpg
 
Advertisement
ترچھی ٹوپی والے ٹھگ کے ٹھس ہونے کے بعد
اب حاظر ہے ۔
جرنیلوں کا نیا بندر بچہ جمھورہ۔ صوفی رنگ باز ۔
جس طرح کرپٹ ایروگنٹ جرنیلوں نے 75 سالوں سے کچھ نہیں سیکھا ۔
اسی طرح ۔جرنیلوں کی پراکسی جمھوریت کش جرنیلی جماعت نے اسلام کے نام پر ۔جرنیلی سنگت میں جمھوریت کا ریپ کرنے کے علاؤہ کچھ نہیں سیکھا۔
دنیا بدل چکی ہے ۔ اب ان ٹھگوں اور جوکروں کے جھانسے میں آنے والی عوام اب ناپید ہوچکی ہے۔ اسلئے ان کی نوٹکیوں سے شاید ڈالر جرنیلز ۔تو خوش ہو سکتے ہیں لیکن عوام ان پر عرصہ دراز سے دو حرف بھیج چکی ہے۔
اسلئے
حافظ +حافظ= لخ خ خ خ لعنت۔
 
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کے حکلاہور(نمائندہ جنگ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے سے خزانہ کو فائدہ ہوا تو بجلی بلوں پر عوام کو فائدہ کیوں نہیں ہورہا۔ فروری کے آخر تک پوری عوامی طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے،

کال دی جائے گی قوم تیار رہے،پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کے کہنے پر اپنے ہی عوام کے خلاف آپریشن کیے،حکومت نے چند مگرمچھوں کو بجلی نہ بنانے پر بھی دوہزار ارب دیدئیے ،قوم کو بنیادی ضروریات پر سبسڈی نہیں دی جاتی،

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ مرکزی تربیت گاہ میں خیبر پختونخوا سے آئے مردو خواتین کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کیا،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ دنیا کاسب سے بڑا طاغوت ہے جو اس کے ساتھ چلے گا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف چلے گا۔ ملک میں حکومت اور اپوزیشن امریکہ کی طرف دیکھتے ہیں، ہم واشنگٹن اور اس کے حواریوں کے خلاف جدوجہد کو دین کا تقاضا سمجھتے ہیں۔مرانوں نے امریکہ کے کہنے پر اپنے ہی عوام کے خلاف آپریشن کیے،

​
Jee bilkul Government aur opposition America ker teraf dekhtay hain aur JI Establishment ke teraf