Advertisement

فروری میں سینیٹ الیکشن تحریک انصاف حکومت نے ماسٹر سٹروک کھیل دی

Advertisement
​

​

کچھ اینکرز کلاسرے جیسے اور سلیم بخاری جیسے میڈیا دانشور لوگ اپوزیشن کی ناکام تحریک کو عمران خان کی حکومت کی کامیابی نہیں کہیں گیں کیونکہ انہیں شرم آتی ہے لہذا کہیں گیں منے کے ابا ۔۔۔۔۔ بلکہ گیند دائیں بائیں کھیلیں گیں​

​

سردی بہت تھی لہذا لوگ نہیں نکلے​

اصل میں فوج پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی اس کی وجہ سے بھی کچھ لوگ نہیں نکلے​

او بھائی لوگ پاکستان کی ایجنسیاں بڑی تیز ہیں انہوں نے جلسہ کامیاب نہیں ہونے دیا​

گیارہ جماعتیں تھیں ایک دوسرے پر انحصار کرتی رہیں​

شہباز شریف اور حمزہ نے جیل سے جلسہ کامیاب نہیں ہونے دیا​

کوئی اچھوتی وجہ نکال لایا عمر شیخ پولیس افسر نے ناکام بنایا​

کوئی کہتا نہیں ان کے اپنے کرموں کی سزا ہے​

پتا نہیں کیا کیا لیکن آپ کو ماننا پڑے گا یہ شریفوں اور زرداریوں کا زوال ہے جس کا مسلسل انکار کیا جا رہا ہے جس کی بنیاد عمران خان نے 30 اکتوبر 2011 مینار پاکستان کے کامیاب جلسہ پھر لانگ مارچ دھرنے اور اس کے بعد پانامہ تحریک سے رکھ دی تھی جس کا منظر اپ کے سامنے ہےوہ نا صرف آج وزیر اعظم ہے پنجاب کے پی کے گلگت میں اس کی حکومت ہے سینٹ میں اس کا چیرمین ہے آزاد کشمیر میں وہ حکومت بنانے اور سینٹ میں اکثریت لینے جارہا ہے ان شاءاللہ اور یہ گیارہ جماعتیں سیاسی یتیم ان کے رہنما در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں​

​

نہ شرماؤں صحافیوں اینکرو دانشورو چوروں کا اکٹھا ہونا ڈرنا اور ادھر اودھر بھاگنا ثابت کرتا ہے علاقے میں تھانیدار ایماندار آ گیا ہے​

عمران ریاض ایک ٹی وی اینکر وزیر اعظم عمران خان کے متعلق کہتا ہے کہ خان کے مخالفوں کو اتنی کتابوں کے نام نہیں یاد ہوں گیں جتنی اس نے پڑھ رکھیں ہیں لہذا اس کو چیلنج کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لیں​

اس کا انٹر ویو لینے جاؤ وہ چار کتابیں تھاما دیتا اسے پڑھو کئی جواب مل جائیں گیں کہ مافیاز دنیا میں کیسے کام کرتے ہیں یا دنیا کی تاریخ کیا ہے​
 
khan.jpg
 
Advertisement

ابھی تو خان جی نے اپنی پٹاری سے پہلا جمہورا ہی نکالا ہے تو یہ سارے لاڈلے چیخ پڑے ہیں

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
​
 
The failed jalsa stated 2 things loud and clear.
1. Hereditary politicians will not get 'new' voters. They are relying on their dying breed of old guard.
2. Religious nuts are not welcome in politics anymore. JI and JUIF are both on the way to oblivion.
3, Achakzai must go.(to afghanistan)