Advertisement

فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم&amp

Advertisement
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

تمہارے دین کی یہ عظیم الشان بلند نظری علماء اور فقہاء کے فرسودہ اوہام میں جکڑی ہوئی ہے اور آذادی کی طلبگار ہے

روحانی اعتبار سے ہم خیالات و جذبات ایک ایسے زنداں میں محبوس ہیں جو گذشتہ صدیوں میں ہم نے اپنے گرد خود تعمیر کر رکھا ہے

[اقبال]
 
Advertisement
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

تبھی تو یہ علما اقبال کو کافر کہتے تھے
سب علما تو ایسا نہی کہتے تھے ، ایک مخصوس فرقے کے لوگ تھے اور آج یہی فرقہ سب سے زیادہ تباہی پھیلا رہا ہے اسلام کے نام پر

کیا کوئی اس کا حل ہے ؟؟
 
Last edited:
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

He was fighting a lost war and i m sure he got it eventually.

.......but his message lives on......it is only a matter of time, when he and people like him will be vindicated, Insha allah..........

قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشّاق کے قافلے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

تبھی تو یہ علما اقبال کو کافر کہتے تھے
سب علما تو ایسا نہی کہتے تھے ، ایک مخصوس فرقے کے لوگ تھے اور آج یہی فرقہ بس سے زیادہ تباہی پھیلا رہا ہے اسلام کے نام پر

کیا کوئی اس کا حل ہے ؟؟

یہی جو آپ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آگہی پھیلائیں حسن کلام اور حسن اخلاق سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور [حسین] کردار پیش کریں
 
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

یہی جو آپ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آگہی پھیلائیں حسن کلام اور حسن اخلاق سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور [حسین] کردار پیش کریں

بھائی صاحب یہ لوگ صرف اپنے اخلاق کو حسن اخلاق مانتے ہیں

آپ اور میں سب سیکولر ہیں ان کے لئے ... ہمارا ہر کام کفر کے زمرے میں آتا ہے

اور یہ لوگ سب سیکولر امت واحدہ کا نعرہ لگاتے ہیں

ان کو صرف پاکستان کا بندہ برا لگتا ہے

اسی فرقے لے لوگ جب ہندوستان میں رہتے ہیں تو وہاں ان کو کچھ یاد نہی ہوتا کہ کہ اسلام ہندوستان میں بھی پھیلانا ان کا کام ہے .... یا ہندو سیکولر ہے

یہ لوگ تفرقہ باز اور فساد پھیلانے والے

طالبان بھی اسی فرقے کے ہیں اور فضلو بھی اسی فرقے کا ہے اور یہ فرقہ پاکستان کا بھی مخالف تھا اور اب بھی ہے
 
Advertisement
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

بھائی صاحب یہ لوگ صرف اپنے اخلاق کو حسن اخلاق مانتے ہیں

آپ اور میں سب سیکولر ہیں ان کے لئے ... ہمارا ہر کام کفر کے زمرے میں آتا ہے

اور یہ لوگ سب سیکولر امت واحدہ کا نعرہ لگاتے ہیں

ان کو صرف پاکستان کا بندہ برا لگتا ہے

اسی فرقے لے لوگ جب ہندوستان میں رہتے ہیں تو وہاں ان کو کچھ یاد نہی ہوتا کہ کہ اسلام ہندوستان میں بھی پھیلانا ان کا کام ہے .... یا ہندو سیکولر ہے

یہ لوگ تفرقہ باز اور فساد پھیلانے والے

طالبان بھی اسی فرقے کے ہیں اور فضلو بھی اسی فرقے کا ہے اور یہ فرقہ پاکستان کا بھی مخالف تھا اور اب بھی ہے

یہ وقتی ابال ہیں زیادہ سے زیادہ اور ۸-۱۰ سال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اصل مسئلہ وہ ہیں جو ان کی ڈوریاں ہلاتے ہیں ہماری کوششوں کا مرکز و محور ان کے باطن کو ظاہر کرنا ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔

ان تمام فرقہ پرستوں اور فرقہ پرستی کی کمائی کھانے والے ان گدھوں [گ زیر کے ساتھ] کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ ان کے ساتھ وقت نے کیا کر دیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔انشاءاﷲ
 
Re: ???? ?????? ??? ????? ?? ??? ???? ????? ??

?? ???? ???? ??? ????? ?? ????? ??? ?-?? ??? ? ? ? ? ? ??? ????? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ????? ??? ????? ?????? ?? ???? ? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ????? ? ? ? ?

?? ???? ???? ?????? ??? ???? ????? ?? ????? ????? ???? ?? ????? [? ??? ?? ????] ?? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ? ? ? ????????

This the base of the Iqbal saying what u have posted......

Re: ???? ?????? ??? ????? ?? ??? ???? ????? ??

??? ?????? ?????? ??? ??? ????? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ??

?? ??? ??? ??? ???? ?? ?????? ????
?? ?? ????? ??? ???? ??? ?? ????? ?????
??? ??????? ?????? ??? ??? ???? ???
?? ?????? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ???!

???? ???? ? ????? ? ?????? ? ????
?? ???? ??? ??? ?????? ??? ???? ????
???? ????? ?????? ????? ??????!
?? ??? ?? ?????? ????? ?? ?? ??? ?????
?? ???? ??? ? ?? ?? ?????? ????? ?? ??
?? ?? ?????! ??? ?? ????? ????? ?? ??

@00:10
 
Re: فرقہ پرستوں اور اسلام کو ایک جامد نظریہ سم

تبھی تو یہ علما اقبال کو کافر کہتے تھے
سب علما تو ایسا نہی کہتے تھے ، ایک مخصوس فرقے کے لوگ تھے اور آج یہی فرقہ سب سے زیادہ تباہی پھیلا رہا ہے اسلام کے نام پر

کیا کوئی اس کا حل ہے ؟؟

جب اقبال نے شکوہ لکھا جس میں اللہ تعالٰی سے شکوہ کیا گیا تھا، جس پر علما نے کفر کا فتوٰی دیا تھا کیونکہ اللہ تعالٰی سے شکوہ کرنا کفر ہے لیکن جب اقبال نے جوابِ شکوہ لکھا تو پھر علما نے کفر کا فتوٰی واپس لے لیا تھا۔ کسی بھی چیز کی اصل وجہ کو دیکھنا چاہیےنہ کہ ظاہری خبر پر فوراََ یقین کرنا چاہیے۔ یہی علما ہیں جن کو ہم بُرا بھلا کہتے نہیں تھکتے لیکن جب کوئی ہمارا رشتہ دار یا گھر کا فرد فوت ہو جائے تو پھر یہی علما جنازہ پڑھاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو چاہیے کہ علما سے نمازِ جنازہ نہ پڑھائیں۔ خود ہمت کریں۔ اِس کے علاوہ یہ بھی بتا دیں کہ کون سے فرقے کے علما نے اقبال پر کفر کا فتوٰی لگا یا تھا اور آپ کون سے فرقے سے ہیں؟
​
 
جو علما اتنی بات بھی نہی سمجھ سکتے کہ شکوہ حقیقی طور پرکیا ہے یا مجازی طور پر ، وہ صرف جنازہ ہی پڑھاتے ہیں ،یا ختم پڑھاتے ہیں ... ان کو علما نہی کہتے

علامہ یا علما ایک بری چیز کو کہتے ہیں چھوٹے لوگوں کو نہی

ویسے اقبال کے مخالف آخر تک رہے ہیں ان میں مولانا مدنی بھی تھے

لیکن میں نے لکھا ہے نا کہ سب ایسے نہی تھے