فرعون ،قارون،نمرود، ابوجہل ،یزید، چنگیز خان ،سکندر اعظم، میر جعفر اور میر صادق سب لوگ مر چکے ہیں ان لوگوں کی موت کے انجام سے بھی آج کے منافقین ،ظالمین ،جھوٹے ، دھوکے بازوں نے کچھ نہ سیکھا کہ ہر انسان نے مرنا ھے اب انسان کامیاب ہو کر مرنا چاہتا ھے یا اوپر والے انسانوں کی طرح ناکام ہو کر مرنا چاہتا ھے اب بھی زندہ انسانوں کے پاس وقت ھے اور وہ صدق دل سے توبہ کر لیں اور آئندہ گناہ نہ کریں اور کامیاب لوگوں میں شامل ہو جائیں
صحیح کہا آپ نے ہدایت دینا اللّٰہ ہی کا کام ھے اللّٰہ جس کو گمراہ کر دے اس شخص کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا انسان کا کام تو کوشش کرنا ھے بیشک دلوں کے حال اللّٰہ کو معلوم ہیں انسان تو صرف کوشش کر سکتا ھے ھدایت اللّٰہ کے پاس ھے