Advertisement

فرانسیسی سفیرکو ملک بدر کرنےکےمعاملے پر ن لیگ نےاتفاق نہیں کیا۔ فواد چوہدری

Advertisement
اگر جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دینے کی بات ہو تو پوری ن لیگ بوٹوں میں لیٹ بلکہ بوٹوں سے لپٹ کر اتفاق کرے گی

?
ہاہاہا…..پوری نون لیگ نہ صرف بوٹوں میں لیٹ کر بلکہ فوطوں سے لپٹ کر
تسلی کر لے گی کہ باجوہ کی اکسٹنشن پوری طرح سے ہو رہی ہے اور کہیں
ایک دو انچ کی مزید گنجایش تو باقی نہیں.
 
Advertisement
Advertisement
Does it mean that government wanted to expel French Ambassador but PMLN didn’t agree to it? Any taker?
No, PML(N) has decided to vote in favour of resolution which means that they will support to expel French Ambassador. I do think however that PML(N) may take a serious and responsible stance by saying that we are leaving it to government. PML(N) has so far shown a responsible behaviour by not supporting TLP blindly unlike PTI back in PML(N) era.
 
Means that another big test for government is coming up when NA will recommend the expulsion of Ambassador.
 
Does it mean that government wanted to expel French Ambassador but PMLN didn’t agree to it? Any taker?
I don't think the government is in favour of expelling the French Ambassador…The resolution will merely ask the members to vote either against or in favour of the expulsion…In this way every one will be on record favouring or rejecting it.
 
Advertisement
حکومت لگتا ہے پھر ڈنگ ٹپائو کام میں لگی ہوئی ہے۔ قرار داد لا کے اسے ناکام کر کے اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ لوگ خاموش بیٹھ جائیں گے، اور معاملہ حل ہو جائے گا، تو وہ غلط فہمی میں مبتلا ہے۔​
 
The government should ask every political party in the parliament to sign on the resolution that was passed. Then every party will be exposed on where they stand.
ایکسپوز تو اس فورم پہ موجود نونی پپپلیئے دونوں ہوئے ہیں جو کل تک فساد پھیلانے اور فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے حق میں تھے ۔ آج اپنی پارٹیوں کے موقف کو کیسے ڈیفنڈ کریں گے دیکھتا جا شرماتا جا۔ مجھے بچن میں پڑھی دو چوزوں والی نظم یاد آگئی۔ دو چوزے گھر سے نکلے کرنے لگے شکار
اور آخر میں کیڑے کی جگہ نکل آتا ہے اتنا موٹا تازہ چوہا۔ انکے لیڈران روز انکو زمیں سے نکلتا کیڑا دکھاتے ہیں لیکن ان کے زور لگا کر کھینچنے سےکیڑا نہیں بلکہ موٹا تازہ چوہا ہی نکلتا ہے۔
 
حکومت لگتا ہے پھر ڈنگ ٹپائو کام میں لگی ہوئی ہے۔ قرار داد لا کے اسے ناکام کر کے اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ لوگ خاموش بیٹھ جائیں گے، اور معاملہ حل ہو جائے گا، تو وہ غلط فہمی میں مبتلا ہے۔​
اگر ن لیگ اور پیپلزپارٹی اسکی حمایت کردے تو کیوں پاس نہی ہو گی۔ میں لکھ کر دیتا ہوں یہ دونوں پارٹیاں اس قرارداد کے حق میں ووٹ نہیں دیں گی۔
پیپلز پارٹی اپنا لبرل تشخص کھونا نہی چاہتی اور دوسری بات جس آبدوز والے کیس میں زرداری کو ہماری عدلیہ کلین چٹ دے چکی اسمیں فرانس کا سابق صدر سزا بھگت رہا ہے۔ نواز شریف اپنی سیاسی پناہ کے چکر میں اپنی پارٹی کو بولنے نپی دے گا۔
اے پیا جے جذبہ ایمانی ۔
 
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو
خود اپنی خبر نہیں آتی
او ہاں ...میں نے یہ نام ا ے آر رحمان کے کسی سونگ میں سنا تھا
او نادان پرندے گھر آ جا
گھر آ جا گھر آجا گھر آجا
کیوں دیش بدیش پھرے مارا
کیوں حال بےحال تھکا ہارا
او نادان پرندے گھر آ جا
گھر آ جا گھر آ جا گھر آ جا