Advertisement

فارن فنڈنگ کیس میں نت نئے انکشافات!!! (Ummat News)

story1.gif


Ummat
​
 
Advertisement
یہ تو لوگوں کی فنڈنگ نہیں چھوڑتے قومی خزانے کا کیا *ال کریں گے
 
Biased Reporting by Ummat! Main kafi Salon say ummat parh raha hon, magar meri observation hain k Ummat bhi wohi role ada kr raha ha jo Jang or Jeo nay ada kia ha! Aap log khush hon isko parh k magar haqeeqat yeh ha k yeh sirf logon ko gumrah kr rahay hain or khuch nahin! agar koi saboot ha to adalat lay k jaien plz...
 
Advertisement
جنہوں نے رقمیں لگائی ہوں وہ حساب پوچھنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
واہ جی واہ ٹیرن کے ماموں جان

جواب نہی تیرا
پکڑ لے میرا

:lol::lol::lol::lol:​

اب میں تمہیں س ن ی ل ی ون کا بیٹا تو نہیں کہ سکتا
سمجھ تو گیا ہو گا
 
How much money you donated to any party? If not secret which party and how? What is the source of PMLN funding?
Insha Allah after this report I will donate more to PTI as I believe IK is not corrupt where as Sharifs and Zardaris are proven robbers.
جنہوں نے رقمیں لگائی ہوں وہ حساب پوچھنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
Baighairat Akbar baber saw defeat as SC is already hearing foreign funding case and from judges remarks it seems that IK will win the case. Now that moron Akbar is spreading propaganda by writing letter to SA ambassador. This not only shows his fake propaganda and lies but also his desperation to take revenge from IK
 
Biased Reporting by Ummat! Main kafi Salon say ummat parh raha hon, magar meri observation hain k Ummat bhi wohi role ada kr raha ha jo Jang or Jeo nay ada kia ha! Aap log khush hon isko parh k magar haqeeqat yeh ha k yeh sirf logon ko gumrah kr rahay hain or khuch nahin! agar koi saboot ha to adalat lay k jaien plz...

امت اخبار کی پی ٹی آیَ سے دشمنی، بے بنیاد مخالقانہ پراپگنڈا اور عمران خان کی بھونڈی کردار کشی پر کبھی، کسی کو شک نہیں رھا۔بظاھر تو امت جماعت اسلامی ترجمان ھے ۔ سمجھ نہیں آتی جماعت کے کتنے سیاسی چہرے ہیں۔ سب جمع تفریق کریں تو شاید منافقت ہی بچتی ہے۔
ھاں ایم کیو ایم کے خلاف ، جب وہ فرعونِ مطلق بنی تھی، کراچی اور مہاجر کی زباں بندی تھی،کراچی کا دانشور پڑھا لکھا خاک و خوں تھا،، اس کڑے وقت امت اخبار نے آواز اٹھایَ اور کراچی کے شہریوں کی خدمت کی۔
 
Last edited:
Advertisement
پورے کائنات کی لعنت ہو پٹواریوں تم پر
امّت جیسے"ڈھکوسلہ" اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے ۔ ۔ ۔


اس جیسے اخبار تو ائے دن مودی جیسے بندوں کے حافظِ قرآن بننے کی خبریں لگا دیتے ہیں
​
 
جنہوں نے رقمیں لگائی ہوں وہ حساب پوچھنے کا حق رکھتے ہیں۔

Ye sirf keechar uchalnay wali baat hai. Takay bughz-e-Imran Kay Maray log chalangay mar sakain. Party Kay internal issues hain ye. Jaisay kisi company main hotay hain party main bhi hosaktay hain.

Law Kay mutabiq agar koi amount declare Nahi ki tu wo amount Election Comission zabt ker salati hai.
 
یہ تو لوگوں کی فنڈنگ نہیں چھوڑتے قومی خزانے کا کیا �*ال کریں گے

جی ہاں۔ یہ بات سوچنے کی ہے۔ لیکن ان کے پیش رو یعنی زرداری اور نوازشریف نے خزانے میں چھوڑا ہی کیا ہے۔ان بے چاروں کے ہاتھ تو صرف قرضے ادا ئیگی آئے گی۔
 
ہمارے مطالبات مانیں جائیں ورنہ ہم راز فاش کر دیں گے۔۔

واہ!! ایسے لوگ امت اور حفیظ صاحب کے نزدیک قابل اعتبار ہیں۔
 
Advertisement
foreign funding mein nit naya koora

پہلے صرف امریکہ سے آئے پیسوں کا حساب غائب تھا اب مڈل ایسٹ سے آئے پیسوں کا حساب بھی غائب ہے ، بچہ جمورا
 
Ye sirf keechar uchalnay wali baat hai. Takay bughz-e-Imran Kay Maray log chalangay mar sakain. Party Kay internal issues hain ye. Jaisay kisi company main hotay hain party main bhi hosaktay hain.

Law Kay mutabiq agar koi amount declare Nahi ki tu wo amount Election Comission zabt ker salati hai.

تحریک انصاف اس قانون کو ختم کیوں کروانا چاہتی ہے؟؟
 
امت اخبار کی پی ٹی آیَ سے دشمنی، بے بنیاد مخالقانہ پراپگنڈا اور عمران خان کی بھونڈی کردار کشی پر کبھی، کسی کو شک نہیں رھا۔بظاھر تو امت جماعت اسلامی ترجمان ھے ۔ سمجھ نہیں آتی جماعت کے کتنے سیاسی چہرے ہیں۔ سب جمع تفریق کریں تو شاید منافقت ہی بچتی ہے۔
ھاں ایم کیو ایم کے خلاف ، جب وہ فرعونِ مطلق بنی تھی، کراچی اور مہاجر کی زباں بندی تھی،کراچی کا دانشور پڑھا لکھا خاک و خوں تھا،، اس کڑے وقت امت اخبار نے آواز اٹھایَ اور کراچی کے شہریوں کی خدمت کی۔

پورے کائنات کی لعنت ہو پٹواریوں تم پر
امّت جیسے"ڈھکوسلہ" اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے ۔ ۔ ۔


اس جیسے اخبار تو ائے دن مودی جیسے بندوں کے حافظِ قرآن بننے کی خبریں لگا دیتے ہیں
​

اس میں کوئی شک نہیں کہ امت اخبار بہت مبالغہ آمیزی سے کام لیتا ہے لیکن جب امت اخبار نون لیگ کیخلاف خبریں لگاتا ہے تو اسکا مقام کہیں ثریا کے قریب ہوتا ہے انصافیوں کے نزدیک ، ایسا کیوں؟؟