- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
اللہ تعالی نے اپنے اسلام کے قلعے کی حفاظت کیلئے تمام دنیا کے " کوٹے" کے پیر بزرگ اس قلعے کے ایک ہزار میل میں بھیج دئے،مگر وہ تمام یہاں کے سیاستدانوں ،ججوں ،بیرسٹروں ،صحافیوں کو نہ سمجھا پائے۔
اس ہی سالانہ عرس کے موقعہ پر " داتا صاحب کو میں نے اپنے خواب میں مزار کے ایک کونے میں اپنے تمام جانشینوں کے ساتھ مغموم سکتے کی حالت میں اسکے سدباب کےلئےمشاورت کرتے دیکھا،تمام علماء شکوہ کررہے تھے کہ یہ ٹیلنٹڈ اگر مگر چونکہ چنانچہ کے استمعال کا صحیح استمعال اور فائیدہ اٹھانا جانتے ہیں ،ہر کام نہایت باریک بینی سے ایسا کر جاتے ہیں جسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی،
تمام کیبنٹ روز محشر کی جواب دہی اور اسکے حل کیلئے غرقان تھی۔
ایک طرف سے آواز آئی کہ کہ پاکستانی " کرکٹ ٹیم " کے دنیا کے تسلیم شدہ انگلینڈ اور دنیا میں کھیلے کو دے کو وزیراعظم اس ہی لئے بنوایا تھا کہ دنیا بھر کے تجربے کیساتھ وہ قلعے کو بچا لیگا نہ کہ صرف ملک بلکہ اب اس ملک کی کرکٹ ٹیم باوجود "مصباح الحق کو ۳۶ لاکھ روپے تنخواہ دیکر بھی ان ہی نتائج سے دوچار لگتی ہے جو بغیر ٹینڈر کسی بھی فٹپاتھیئے کو اسکی جگہ رکھ کر نتائج حاصل کئے جاسکتے تھے۔
سوال یہ بھی زیر غور ہے کہ "عمران خان کو وزارت عظمی " پر بٹھا کر اتنی عرق ریز تقریروں کو محاصل صفر آخر کیوں ہو؟، اس سے بہتر تو ( ڈاکٹر اے کیو خان ) کی جنت میں بخشش اور تعیناتی کی دعائیں کرکے ان رسہ گیروں کو بھی موجیں مارنے دیں جائیں۔
پسینے سے شرابور میری آنکھ یکایک کھل گئی اور اطمننان کی سانس لی،اللہ کا شکر ادا کیا کہ مایوسی کی ضرورت نہیں انمیں نہ صحیح مگر ہوسکتا ہے کہ کوئی " صلاح الدین ایوبی " آکر بچا لے،اے اللہ مجھ گناہ گار کی ہی سن کر عجوبہ کر دکھا۔آمین

Last edited by a moderator: