- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حقائق کے مطابق دیکھا جائے تو پورے پاکستان سے تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتی ہے، پی ٹی آئی فیڈریشن کی جماعت بن کر اُبھری ہے، غلام سرور خان۔۔۔!!!
جس طرح کے انتخاب پورے ملک میں ہوئے، سب کو پتہ ہے، حقائق کے مطابق دیکھا جائے تو پورے پاکستان سے تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتی ہے، مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے، میں کھلے دل اور ذہن کے ساتھ اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں، غلام سرور خان

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hDhV8yC/ghulam1h11i1h.jpg