Advertisement

غربت ختم کرنے کا نبویﷺ نسخہ اور مرغی انڈے کا مذاق

بسم الله الرحمن الرحیم

فوری غربت اور محتاجی ختم کرنے کا نبوی ﷺ نسخہ
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا ، وہ آپ سے کوئی چیز چاہ رہا تھا ، آپ ﷺ نے اس سے فرمایا : ” تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے “ ؟ ، اس نے عرض کیا : جی ہاں ! ایک کمبل ہے جس کا ایک حصہ ہم اوڑھتے اور ایک حصہ بچھاتے ہیں ، اور ایک پیالہ ہے جس سے ہم پانی پیتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” وہ دونوں چیزیں میرے پاس لے آؤ “ ، وہ گیا ، اور ان کو لے آیا ، رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ میں لیا پھر فرمایا : ” انہیں کون خریدتا ہے “ ؟ ایک شخص بولا : میں یہ دونوں چیزیں ایک درہم میں لیتا ہوں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” ایک درہم پر کون بڑھاتا ہے “ ؟ یہ جملہ آپ ﷺ نے دو یا تین بار فرمایا ، ایک شخص بولا : میں انہیں دو درہم میں لیتا ہوں ، چنانچہ آپ ﷺ نے یہ دونوں چیزیں اس شخص کے ہاتھ بیچ دیں ، پھر دونوں درہم انصاری کو دئیے اور فرمایا : ” ایک درہم کا اناج خرید کر اپنے گھر والوں کو دے دو ، اور دوسرے کا ایک کلہاڑا خرید کر میرے پاس لاؤ “ ، اس نے ایسا ہی کیا ، رسول اللہ ﷺ نے اس کلہاڑے کو لیا ، اور اپنے ہاتھ سے اس میں ایک لکڑی جما دی اور فرمایا : ” جاؤ اور لکڑیاں کاٹ کر لاؤ (اور بیچو) اور پندرہ دن تک میرے پاس نہ آؤ “ ، چنانچہ وہ لکڑیاں کاٹ کر لانے لگا اور بیچنے لگا ، پھر وہ آپ کے پاس آیا ، اور اس وقت اس کے پاس دس درہم تھے ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” کچھ کا غلہ خرید لو ، اور کچھ کا کپڑا “ ، پھر آپ ﷺ نے فرمایا : ” یہ تمہارے لیے اس سے بہتر ہے کہ تم قیامت کے دن اس حالت میں آؤ کہ سوال کرنے کی وجہ سے تمہارے چہرے پر داغ ہو ، یاد رکھو سوال کرنا صرف اس شخص کے لیے درست ہے جو انتہائی درجہ کا محتاج ہو ، یا سخت قرض دار ہو یا تکلیف دہ خون بہا کی ادائیگی میں گرفتار ہو “ ۔
سنن ابن ماجہ ٢١٩٨، سنن ترمذی ١٢١٨، سنن نسائی ٤٥١٢

مچھلی کھلانے سے بہتر ہے مچھلی پکڑنا سکھائیں
جس ملک میں ہر ماہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ١٥٠٠ روپے ماہانہ غریبوں کو دیں اور انھیں اس رقم کا عادی بنادیں تو کیا یہ بہتر نہیں کہ انھیں مچھلی پکڑنا سکھا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کردیں بجایے اسکے کے انھیں ایک دن مچھلی کھلا دیں جس سے اسکا پیٹ ایک دن تو بھر جائیگا مگر دوسرے دن وہ شخص پھر بھوکا ہو کر آپکے پاس کھڑا ہوگا. اگر آپ رسول ﷺ کی اوپر پیش کی گئی حدیث کو پڑھیں تو ماننا پڑے گا کہ امام کائنات جہاں دنیا کے بہترین قائد، جرنیل، باپ، شوہر، دوست، مربی، استاد، طبیب، نفسیات دان، حکمران، منتظم اور جج تھے وہیں رسول اللہ ﷺ بہترین معیشت دان بھی تھے

عمران خان کا مرغی انڈے کا بیان اور پیٹ بھروں کا مذاق

دو دن سے عمران خان کے مرغی اور انڈوں والے بیان پر جس طرح کے پیٹ بھروں کے لطیفے اور جگتیں آ رہی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری عوام کا ایک حصہ اپنے دو ٹکے کے فائدے کے سوا کچھ سننے اور سمجھنے کے لئے تیار نہیں. یعنی اگر میرے فائدے کی بات نہیں تو پھر میں انی پا دیاں گا

میرے دوستو ذرا غور تو کرلو...کہ آخر بات کیا ہو رہی ہے...ذرا حساب کتاب تو کرلو کہ کس طرح پاکستان جس کی ٧٠ فیصد آبادی آج بھی دیہات میں رہتی ہے اسی طرح ہماری وہ آبادی جو غربت کی لکیر کے نیچے رہتی ہے اسکا بھی ایک بڑا حصہ دیہات میں رہتا ہے اس آبادی کو غربت سے نکالنے کے لئے مرغبانی اور لایو سٹاکنگ کس طرح ایک انقلابی قدم ہو سکتا ہے جس سے ہم بہت تیزی سے اور انتہائی کم وقت میں اس آبادی کی غربت کے مسائل کو حل کرسکتے ہیں؟


مرغ بانی کس طرح ایک غریب خاندان کے ذریعہ آمدنی میں اضافہ کرسکتی ہے
انڈے دینے والی ایک اچھی مرغی کی قیمت تقریباً 400 سے 500 روپے ہے اور ایک مرغی سالانہ اوسطاً 200 انڈے دیتی ہے۔ اسطرح اگر آپ 10 مرغیاں پالتے ہیں تو روزانہ 7 سے 8 انڈے لے سکتے ہیں یعنی ماہانہ تقریباً 170 سے 180انڈے۔ یعنی ہر ماہ تقریبا ٣٠٠٠ سے ٣٢٠٠ روپے کی آمدنی اور ہر سال قریبا ٤٠٠٠٠ روپے کی آمدنی..ان مرغیوں کو گھر میں بچ جانے والی خوراک پر بھی بآسانی پہلا جاسکتا ہے

عقل مندی کا تقاضہ
اب اندازہ کیجئے کہ اگر آپ ایک خاندان کو ہر ماہ ١٥٠٠ روپے دیں جو کہ سالانہ ١٨٠٠٠ روپے بنتے ہیں جو کہ کسی پیدواری عمل کا حصہ بننے کے بجاے خرچ ہوجائیں، تو کیا یہ بہتر نہیں کہ آپ ان خاندانوں کو اس بات پر ابھاریں کو وہ چھوٹے پیمانے پر لائیو استاکنگ اور مرغ بانی جیسے منافع بخش کام پر توجہ دیں جس سے نا صرف حکومت پر بھی بوجھ کم ہوگا، ہماری ایک بہت بڑی آبادی آبادی غربت سے بھی فوری نکل آئیگی اور ساتھ ہی پاکستان کی نا صرف غذائی اور گوشت کی ضروریات پوری ہونگی بلکہ انھیں برآمد بھی کیا جا سکتا ہے​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
I am against BISP...............BISP is a burden on economy
Better we should start industrialization programme with such a big money.................At least we can cover 05 districts PER YEAR with this money and provide a healthy job opportunity...............
We should give Zakat Programme to Local counsel to cover BISP................
 
Advertisement
یہ مذاق اُڑانے والے سے بندہ پوچھے کہ یہ خورشید شاہ ایک میٹر ریڈر تھا جو کہ علاقے کی گلیوں میں کھجل ھوتا رھتا ھے اور وہ کھجل ھوتے ھوتے اتنا امیر کیسے بن گیا جسے آج مرغی انڈا مذاق لگ رھا ھے۔۔اور ہاں ان لوگوں کے آئی۔کیو کا انکی ایسی سوچ سے ہی لگا لیں کہ ان کا دماغ کتنا کام کرتا ھے۔۔
 
I am against BISP...............BISP is a burden on economy
Better we should start industrialization programme with such a big money.................At least we can cover 05 districts PER YEAR with this money and provide a healthy job opportunity...............
We should give Zakat Programme to Local counsel to cover BISP................
Good suggestions about abolishing BISP cos BB name is a big sin for Pakistan.
 
Last edited:
Advertisement
Good suggestions about abolishing BISP cos BB name is a big sin for Pakistan.

Its not about BB. We can put it on hold for some period untill we are not succeeded in creating enough employment resources. 110 billion rupees annually is a big amount which we are destroying by giving only 2000 per month..........It loses its objective in the long run as 2000 is nothing...........
 
فارم ممبرز نےبلیچ سے بھرا لوٹا پکڑا ہوا ہے جیسے ہی عمران نیازی کی پتلون نیچے ہوتی ہے یہ دھونے لگ جاتے ہیں یاد رکھنا دل میں رسولﷲ ؐ کی عزت اور تعظیم نہ ہو کوی بھی عمل قابل قبول نہیں
علماء کی گرفتاریاں مسجدوں کی بے حرمتی مسجوں میں تالے آذانیں بند نمازیں بند یہ سب ہونے کے بعد انہوں ظلیل تو ہونا ہے
​
 
بسم الله الرحمن الرحیم

فوری غربت اور محتاجی ختم کرنے کا نبوی ﷺ نسخہ
انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا ، وہ آپ سے کوئی چیز چاہ رہا تھا ، آپ ﷺ نے اس سے فرمایا : ” تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے “ ؟ ، اس نے عرض کیا : جی ہاں ! ایک کمبل ہے جس کا ایک حصہ ہم اوڑھتے اور ایک حصہ بچھاتے ہیں ، اور ایک پیالہ ہے جس سے ہم پانی پیتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” وہ دونوں چیزیں میرے پاس لے آؤ “ ، وہ گیا ، اور ان کو لے آیا ، رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ میں لیا پھر فرمایا : ” انہیں کون خریدتا ہے “ ؟ ایک شخص بولا : میں یہ دونوں چیزیں ایک درہم میں لیتا ہوں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” ایک درہم پر کون بڑھاتا ہے “ ؟ یہ جملہ آپ ﷺ نے دو یا تین بار فرمایا ، ایک شخص بولا : میں انہیں دو درہم میں لیتا ہوں ، چنانچہ آپ ﷺ نے یہ دونوں چیزیں اس شخص کے ہاتھ بیچ دیں ، پھر دونوں درہم انصاری کو دئیے اور فرمایا : ” ایک درہم کا اناج خرید کر اپنے گھر والوں کو دے دو ، اور دوسرے کا ایک کلہاڑا خرید کر میرے پاس لاؤ “ ، اس نے ایسا ہی کیا ، رسول اللہ ﷺ نے اس کلہاڑے کو لیا ، اور اپنے ہاتھ سے اس میں ایک لکڑی جما دی اور فرمایا : ” جاؤ اور لکڑیاں کاٹ کر لاؤ (اور بیچو) اور پندرہ دن تک میرے پاس نہ آؤ “ ، چنانچہ وہ لکڑیاں کاٹ کر لانے لگا اور بیچنے لگا ، پھر وہ آپ کے پاس آیا ، اور اس وقت اس کے پاس دس درہم تھے ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” کچھ کا غلہ خرید لو ، اور کچھ کا کپڑا “ ، پھر آپ ﷺ نے فرمایا : ” یہ تمہارے لیے اس سے بہتر ہے کہ تم قیامت کے دن اس حالت میں آؤ کہ سوال کرنے کی وجہ سے تمہارے چہرے پر داغ ہو ، یاد رکھو سوال کرنا صرف اس شخص کے لیے درست ہے جو انتہائی درجہ کا محتاج ہو ، یا سخت قرض دار ہو یا تکلیف دہ خون بہا کی ادائیگی میں گرفتار ہو “ ۔
سنن ابن ماجہ ٢١٩٨، سنن ترمذی ١٢١٨، سنن نسائی ٤٥١٢

مچھلی کھلانے سے بہتر ہے مچھلی پکڑنا سکھائیں
جس ملک میں ہر ماہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ١٥٠٠ روپے ماہانہ غریبوں کو دیں اور انھیں اس رقم کا عادی بنادیں تو کیا یہ بہتر نہیں کہ انھیں مچھلی پکڑنا سکھا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کردیں بجایے اسکے کے انھیں ایک دن مچھلی کھلا دیں جس سے اسکا پیٹ ایک دن تو بھر جائیگا مگر دوسرے دن وہ شخص پھر بھوکا ہو کر آپکے پاس کھڑا ہوگا. اگر آپ رسول ﷺ کی اوپر پیش کی گئی حدیث کو پڑھیں تو ماننا پڑے گا کہ امام کائنات جہاں دنیا کے بہترین قائد، جرنیل، باپ، شوہر، دوست، مربی، استاد، طبیب، نفسیات دان، حکمران، منتظم اور جج تھے وہیں رسول اللہ ﷺ بہترین معیشت دان بھی تھے

عمران خان کا مرغی انڈے کا بیان اور پیٹ بھروں کا مذاق

دو دن سے عمران خان کے مرغی اور انڈوں والے بیان پر جس طرح کے پیٹ بھروں کے لطیفے اور جگتیں آ رہی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری عوام کا ایک حصہ اپنے دو ٹکے کے فائدے کے سوا کچھ سننے اور سمجھنے کے لئے تیار نہیں. یعنی اگر میرے فائدے کی بات نہیں تو پھر میں انی پا دیاں گا

میرے دوستو ذرا غور تو کرلو...کہ آخر بات کیا ہو رہی ہے...ذرا حساب کتاب تو کرلو کہ کس طرح پاکستان جس کی ٧٠ فیصد آبادی آج بھی دیہات میں رہتی ہے اسی طرح ہماری وہ آبادی جو غربت کی لکیر کے نیچے رہتی ہے اسکا بھی ایک بڑا حصہ دیہات میں رہتا ہے اس آبادی کو غربت سے نکالنے کے لئے مرغبانی اور لایو سٹاکنگ کس طرح ایک انقلابی قدم ہو سکتا ہے جس سے ہم بہت تیزی سے اور انتہائی کم وقت میں اس آبادی کی غربت کے مسائل کو حل کرسکتے ہیں؟

مرغ بانی کس طرح ایک غریب خاندان کے ذریعہ آمدنی میں اضافہ کرسکتی ہے
انڈے دینے والی ایک اچھی مرغی کی قیمت تقریباً 400 سے 500 روپے ہے اور ایک مرغی سالانہ اوسطاً 200 انڈے دیتی ہے۔ اسطرح اگر آپ 10 مرغیاں پالتے ہیں تو روزانہ 7 سے 8 انڈے لے سکتے ہیں یعنی ماہانہ تقریباً 170 سے 180انڈے۔ یعنی ہر ماہ تقریبا ٣٠٠٠ سے ٣٢٠٠ روپے کی آمدنی اور ہر سال قریبا ٤٠٠٠٠ روپے کی آمدنی..ان مرغیوں کو گھر میں بچ جانے والی خوراک پر بھی بآسانی پہلا جاسکتا ہے

عقل مندی کا تقاضہ
اب اندازہ کیجئے کہ اگر آپ ایک خاندان کو ہر ماہ ١٥٠٠ روپے دیں جو کہ سالانہ ١٨٠٠٠ روپے بنتے ہیں جو کہ کسی پیدواری عمل کا حصہ بننے کے بجاے خرچ ہوجائیں، تو کیا یہ بہتر نہیں کہ آپ ان خاندانوں کو اس بات پر ابھاریں کو وہ چھوٹے پیمانے پر لائیو استاکنگ اور مرغ بانی جیسے منافع بخش کام پر توجہ دیں جس سے نا صرف حکومت پر بھی بوجھ کم ہوگا، ہماری ایک بہت بڑی آبادی آبادی غربت سے بھی فوری نکل آئیگی اور ساتھ ہی پاکستان کی نا صرف غذائی اور گوشت کی ضروریات پوری ہونگی بلکہ انھیں برآمد بھی کیا جا سکتا ہے​

What about taking zakat from the rich people in Pakistan instead of taxing them? Then you will not need to justify crap.

Imran Khan's suggestion of chickens isn't wrong but as a head of state especially of an Islamic state, why doesn't he implement Islam?

You blindly quote the life of the great Prophet Muhammed (saww) to justify your actions but when it comes to zakat and interest, your mouth becomes mute.

Because the corrupt are sitting on zakat and benefiting from interest so these are untouchable subjects but go and tell the poor to work harder because that is the problem right? The poor aren't working hard so that's why they're poor?

Despicable. Implement mandatory zakat on every person in Pakistan who can give it and in one day poverty will ve a thing of the past.

Punish one criminal, just one, just nawaz sharif or zardari and believe you me, nobody will dare do corruption.