Advertisement

عوام کے لیے بری خبر، پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Advertisement
اس عوام کا المیہ ہے ۔۔۔ میٹرو اورینج سبسڈی پر چلاؤ اور ہمیں مفت چوٹے دلواؤسٹیل مل دوسرے محکمے خسرے میں ہیں چاہے بند ہے ہمیں گھر بیٹھے تنخواہیں دو تم ریاست ہو تمھاری ساری ذمہ داری ہے کہ ہم مفت کھائیں کام نا کرنا پڑے اور ہم پھر اسی بنیاد پو ووٹ دیں گیں کہ جو ہمیں گھروں میں تنخواہیں دے گا وہ چاہے لٹیرا چور ڈاکو ہو کوئی مسئلہ نہیں ہمیں بس فیڈر نہیں چوسنی دے سارا ملک کھوکھلا کر دے لوٹ کر لے جائے کوئی مسئلہ نہیں تا جروں نے فیشن بنا لیا مرغی 5 سو روپے پر لے گئے پو چھا کیوں مہنگی کی تو پیٹ پر ہاتھ پھیر کر کہنے لگے تبدیلی کو ووٹ دو سب عمران خان کھا گیا جبکہ یہ لوٹ مار ان عوام نے آپس میں مچائی ہوئی ہے کہ ایک دوسرے کو خوب لوٹوں اور گورنمنٹ بھی اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے کیوں یہ پچھلے چالیس سالوں میں ایک مافیاز بن چکے ہیں ان کا علاج پینا ڈول کی گولی نہیں پوار پورا کا پورا اپریشن ہوگا جب بھی ہو گا ​
 
Advertisement