Advertisement

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے پٹرول 10 روپے مزید مہنگا کر دیا

GSjJJBAWQAAavla
 
Advertisement
Advertisement
اب ایسے ہی مُلک چلے گا بھائی۔ بجلی، گیس ،تیل اور پٹرول کی قیمتیں بڑھا بڑھا کر۔۔
شوباز نے اپنے نہیں۔۔ لوگوں کے کپڑے بیچنے کا کہا تھا۔۔
یہ گورنمنٹ لوگوں کے تن پر کپڑے نہیں رہنے دے گی۔۔
 
Advertisement
قوم کو پابندی کی ٹرک کی بتی کے پیچھے ُلگا کر خود یہ گنجے
********* اپنئ اور جرنیلوں کی عیاشیوں کے لئے
روز بروز مہنگائی کی قبر میں دفن کرتے جارہے ہیں دوبئی
میں تازہ ترین اربوں ڈالرز کے ناجائز اثاثے ان جرنیلوں
اور انکے فرنٹ مینوں کی
حرام
کی کمائی سے خریدئ گئی جائدادیں ایسے ہی پہلے ہی نہیں بنی
ملک مقروض ہوا
پاکستان کو ملنے والے قرضے
ان ********* سیاستدانوں اور جرنیلوں نے
بنائی لوٹ مار سے حرام کی کمائی سے بنائی ہیں
ملک
اربوں ڈالرز کا مقروض ہوگیا
اور جرنیل اربوں ڈالر کے مالک بن گئے بزنس ایمپائر جائدادیں جزیرے ایسے حلال
کی کمائی سے نہیں خریدے جاتے
 
Advertisement
اب ایسے ہی مُلک چلے گا بھائی۔ بجلی، گیس ،تیل اور پٹرول کی قیمتیں بڑھا بڑھا کر۔۔
شوباز نے اپنے نہیں۔۔ لوگوں کے کپڑے بیچنے کا کہا تھا۔۔
یہ گورنمنٹ لوگوں کے تن پر کپڑے نہیں رہنے دے گی۔۔
tu ghalti kis ke hai ? shabaz ki ya logon ki ?
 
Advertisement