- Joined
- Apr 4, 2011
- Posts
- 17,933
- Reaction score
- 31,143
- Points
- 113
یاد رہے نواز زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
:13: :13:(omg) (omg) :13::13:
عوام کومعاشی اورسیاسی طور پرمستحکم کیا،قائم علی شاہ
Mar 25th, 2013
:lol: :lol: [hilar] [hilar]

حیدرآباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہےکہ ہم نےعوام کو سیاسی اور معاشی طور پر اعتماد اور استحکام بخشا، غیرمستقل ملازمین کو مستقل کرکے ایک بڑا قدم اٹھایا۔
حیدرآباد میں پی پی رہنما علی نواز شاہ رضوی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے حقوق پر کبھی سودے بازی کی نہ ہی کسی جزیرے کی ایک انچ زمین بیچی،کوئی آیا تو شراکت داری کی بات ہوسکتی۔
انہوں نے نگراں وزیراعظم کے انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میر ہزار خان کھوسو کے بطور نگراں وزیراعظم انتخاب کا فیصلہ خوش آئند ہے۔انہوں نےکہا کہ سندھ کے حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی ہر پارٹی اپنی خدمات، منشور اور کارکردگی پر انتخابی میدان میں اترے،سندھ کی ترقی، ملازمتوں میں اضافہ اور خوشحالی کی کوئی بھی بات عوام کے سامنے لاکر کریں گے۔
قائم علی شاہ نے کہا کہ انتخابی فارم سادہ ہوں تو بہتر ہے، عجیب سی شرائط رکھی گئیں جونا (clap)(clap)(clap)مناسب ہیں، پرویز مشر ف پر الزامات اور تہمت ہیں اور کیس عدالت میں ہے۔