Advertisement

عوام بھوکی،شرافیہ کے لئے گرم پانی والے سوئمنگ پول: نصرت جاوید

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

ورلڈ بینک کی یومیہ 3 ڈالر آمدن کی بنیاد پر مقرر کردہ انتہائی غربت کی حد کے مطابق، تازہ ترین دستیاب اندازوں میں پاکستان میں انتہائی غربت کی شرح 23 فیصد، بنگلہ دیش میں 5.9 فیصد اور بھارت میں 5.3 فیصد ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر چار میں سے ایک شخص، یعنی لگ بھگ 5 کروڑ 80 لاکھ افراد، انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان میں انتہائی غربت کی شرح اب بھارت یا بنگلہ دیش کے مقابلے میں تقریباً چار گنا ہے۔ اسد علی شاہ
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: