Advertisement

عمران پہلا حکمران,عالمی سطح پر"اسلامو فوبیا" ٹرم کودہرایا:عدنان

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان پہلا پاکستانی حکمران تھا جس نے عالمی سطح پر لفظ " اسلامو فوبیا " کی ٹرم کو بار بار دہرایا ، اس سے پہلے پاکستانی لیڈرز اسلام ، مسلمان ، مذہب ، قرآن پاک ، احادیث اور اسوہ حسنہ کی بات کرتے ہوئے جھجھک محسوس کرتے تھے کہ کہیں مغرب ناراض نہ ہوجائے۔ ایک بار تو اس وقت ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے امریکا میں امر بالمعروف اور نہی المنکر کا طنزیہ انداز میں ذکر کرکے خود کو روشن خیال ثابت کرنے کی کوشش کی .
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: