- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آئی جی پنجاب نے عمران ریاض کو بازیاب کرانے کی مزید مہلت مانگ لی
عمران ریاض کی بازیابی میں آئندہ دس سے پندرہ دنوں میں خوشخبری دینگے عدالت ہمیں مہلت فراہم کرے دس دن کی مہلت عنایت کردے ہم خوشخبری دینگے آئی جی پنجاب
ہمیں آئی جی پنجاب میٹینگ کا وقت دے وکیل عمران ریاض
آئی جی پنجاب شام پانچ بجے عمران ریاض کے والد سے ملاقات کرے چیف جسٹس لاہور
لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 13ستمبر تک ملتوی کردی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8cSHS1K/mazh1111.jpg
Last edited by a moderator:





