لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو دو گھنٹے میں طلب کر لیا
آئی جی سی ٹی ڈی کو بلا لیں، وکیل عمران ریاض انکو بلانے کی کیا ضرورت ہے، چیف جسٹس وہ تو دہشت گردوں کو ڈیل کرتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ آج کل سی ٹی ڈی ہی یہ سب رکھ رہے ہیں، وکیل عمران ریاض خان
عمران ریاض خان کیس کی تفتیش رپورٹ پر چیف جسٹس امیر بھٹی کا عدم اطمینان کا اظہار،
کیا کو ئی ایجنسی اپنے دروازے کے پاس سب انسپکٹر لیول کے افسر کو پھٹکنے بھی دے گی؟ چیف جسٹس امیر بھٹی
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے بس جمع تفریق کیا ہوا ہے، جس کیس کی جانچ سب انسپکٹر کررہا ہو اس تفتیش کا کیا لیول ہوگا؟ چیف جسٹس امیر بھٹی
پولیس تو کہتی ہےکہ ہمارے بس میں کچھ نہیں ہے آپ کیا کہتے ہیں عدالت کا سرکاری وکیل سے استفسار
کیا کو ئی ایجنسی اپنے دروازے کے پاس سب انسپکٹر لیول کے افسر کو پھٹکنے بھی دے گی؟ چیف جسٹس امیر بھٹی
ہائی پروفائل کیس کا لیول دیکھ کر پریشان ہوگیا ہوں، چیف جسٹس امیر بھٹی
ایک سب انسپکٹر کو انوسٹی گیشن سونپ دی گئی، چیف جسٹس امیر بھٹی
کیا ایک سب انسپکٹر کے کہنے ہر وہ کچھ کرتے ہیں، چیف جسٹس امیر بھٹی
کیا وہ اتنے فارغ بیٹھے ہوئے ہیں، چیف جسٹس امیر بھٹی
جتنی آپ نے دلچسپی ظاہر کی انہوں نے بھی اتنا ہی رسپانس دیا، چیف جسٹس امیر بھٹی
آپ نے کچھ بھی نہیں کیا اور بیٹھ کر رپورٹ لکھ دی باقی تو کچھ نہیں کیا گیا، آپ نے 48 گھنٹے صرف اس رپورٹ کو تیار کرنے کے لیئے، رپورٹ تو یہی کہہ رہی ہے عمران ریاض ہمارے پاس نہیں ہے۔ چیف جسٹس امیر بھٹی
پولیس نے تو ابھی تک کچھ نہیں کیا ۔ چیف جسٹس باقی آپ نے کہا جاؤ موج کرو، ایک سب انسپکٹر آپ نے اپوائنٹ کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس آپ نے یہاں کہاں تھا کہ میں سب کچھ دیکھوں گا انوسٹی گیشن دیکھوں گا ۔ چیف جسٹس
یہ کرنے کے لیے آپ نے 48 گھنٹے لیے تھے ۔ چیف جسٹس کا ڈی پی او سیالکوٹ سے مکالمہ پولیس تو کہ رہی ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے ۔ چیف جسٹس کے ریمارکس
dirty harry ne imran riaz khan ko kab ka mar diya hai. ab os ki lash bi kisi ko nahi mile gi. jis tara arshad sharif ke qatl se general rani ke kalayje ko tand mili ti, same isi tara imran riaz ke qatl se bi general rani ke kalayje ko tand mili ho gi.
عمران ریاض کا قتل فوج پر بھاری پڑے گا۔اس کا قصور یہ ہے نواز شریف اور خاندان زرداریاور خاندان اور ان کے کارندوں کی کرپشن کے وہ ثبوت وہ آنکھوں سے دیکھ چکا ہے۔اب اسے کہا گیا وہ اپنی آنکھوں کو انکار کرے۔وہانصار عباسی سہیل وڑائچ یا مجیب الرحمان شامی یا حامد میر اور شاہزیب خانزادہ نہیں ۔اس لئے اس سے غلامی نہیں ہو رہی اور اس زبردستی کو نہ ماننے پر اس کی جان لی تو کرپٹ فوجی جرنیلوں پر ارشد شریف کے خون کی نحوست ہی کافی ہے کہ اب اپنے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کروانا پڑا ۔عمران ریاض کے قتل کے بعد ملک ہی چھوڑ کر جانا پڑے گا عاصم منیر کو
Agar Imrian Riaz ko bhi qatal kar dia gia tu Hafiz smait company ki top brass iss ka khamiaza bhughtay gi..Agar Imran Riaz abhi zindah ha tu iss ko bhi chance milnay par Mulk Choor dena chahay..

yeh mulk foujistan hai.. yeh fouji in bloody civilians ke sath koch bi kar sakte hein. yahan roz in bloody civilians ko namalom log ghaib krke mar dete hein.. is mulk me yeh aik normal si bath hai