میری فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم سے گزارش ہے کہ سہیل وڑائچ کو معاف کر دیں، یقین دلاتا ہوں یہ ہماری طرف نہیں ہیں، یہ رول آف لاء اور آزادی اظہار رائے کیلئے کچھ نہیں کر رہے، نہ جمہوریت، نہ عوامی مینڈیٹ کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں، یہ آپ کے بندے ہیں، یہ اور کتنی آپ کی خوشامد کریں، انہیں معاف کر دیں، عمران ریاض خان سہیل وڑائچ نے بڑی تکلیف کا اظہار کیا کہ انہیں ایک تقریب میں بلا کر پھر منع کر دیا گیا، یہ اتنا بڑا ظلم اور جبر ہے کہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، سہیل وڑائچ صاحب کو یاد دلاؤں ہمیں جبری لاپتہ کر دیا گیا، کئی صحافیوں سے نوکریاں چھین لی گئیں، کاروبار بند کر دیا مگران کے قلم نے جنبش نہیں کی، اب تقریب میں آنے سے منع کرنے پر پورا نوحہ لکھ دیا، عمران ریا ض خان

سہیل کرائچ اپنے آقاؤں سے مل کر یہ ڈارامہ کر رہا ھے تاکہ لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کر سکے اگر سہیل کرائچ کا یہ ڈارامہ کامیاب ہو گیا تو اس کے پیٹ کا بندوبست ہو جائے گا لگتا ھے سہیل کرائچ اس ڈارامے میں کامیاب ہو جائے گا کیونکہ اپنے پیٹ کو بھرے اس کا گزارہ مشکل ھے

Main problem is Muslims stop thinking, stoped progressing, stop reforming just always crying and blaming others. Problem is inside confused, divided and weak.