- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
عمران ریاض سے ڈنڈا برامد ہوا ہے سرکاری وکیل کا بیان کمرہ عدالت میں قہقے لگ گئے
انسداد دہشتگردی کئ خصوصی عدالت نے عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا
میں صرف اللہ اور عدالتوں کے سہارے بولتا ہوں عمران ریاض کا بیان
مجھے چھ چھ گاڑیوں میں لیکر گھومتے ہیں یہ قوم کا پیسہ ضائع کر رہے ہیں عمران ریاض کا عدالت میں بیان
پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دیا پانچ روز میں عمران ریاض سے ایک لفظ بھی تفتیش نہیں کی گئی وکیل عمران ریاض میں تفتیشی کے پاس تھا ہی نہیں عمران ریا ض کا انکشاف