عمران خان ایک ہوشیار اور دلیر انسان، لڑنے میں مہارت رکھتا ہے، دوسری جانب جنرل باجوہ ایک بزدل شخص تھا، اِن دومدوں نے عمران خان کو زندہ و جاوید بنا رکھا ہے جبکہ جنرل باجوہ اپنے ادارے کو دلدل میں دھکیل کر فارغ ہوا، حفیظ اللہ نیازی
مجھےآج اپنی کچھ باتوں کا کریڈٹ لینا ہے،نوازشریف سے جیل میں ملاقات کے دوران عرض کی میاں صاحب 2 سال بعد عمران خان اِسی جگہ ہو گا، جہاں آج آپ ہیں،یہ بھی رائے دی تھی کہ ایک وقت آئیگا عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو تگنی کا ناچ نجوائے گا، بدقسمتی سے میری باتیں سچ ثابت ہوئیں،حفیظ اللہ نیازی
Bajwa is long gone. The current criminal Asim Khinzeer is responsible for everything now. He had the chance to fix everything by staying out of politics but is far far worse than Bajwa. The abductions of PTI members was not a thing during Bajwa's tenure.
Yeh ******* ( Qazi ****** Munira Dala Hafeez Dala ) sirf Imran kay he nahi Pakistan kay bhi buhat baday Dushman hain —- Allah in kay shar Pakistan ko mehfooz rakhay Ameen