Advertisement

عمران خان یا PTI کا سوشل میڈیا کا کوئی اکاؤنٹ یا پلیٹ فارم مونیٹائزڈ نہیں

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان یا تحریک انصاف کا سوشل میڈیا کا کوئی اکاؤنٹ یا پلیٹ فارم مونیٹائز نہیں ہے،ان اکاؤنٹس کا مقصد عمران خان کا پیغام پھیلانا ہے نا کہ پیسے کمانا

میں نے 8 فروری الیکشن سے پہلے سے شیر افضل مروت نامی شخص کو جواب نہ دینے کی پالیسی اپنائے رکھی ہے،

آج اس لیے جواب دے رہا ہوں کیونکہ اس نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے جھوٹ بولا ہے
 
یہ جھوٹ ہے

مونیٹائزڈ ہیں، یوٹیوب پر کچھ ویڈیوز تو صرف ممبرز ہی دیکھ سکتے ہیں
 
سوشل میڈیا نو چھڈو
اک مزار بنا لو دھمال شروع کرو
آڈیالہ تو تابوت ان دا بس انتظار کرو
فیر ویکھو کنی آمدن ہوندی اے