Advertisement

عمران خان یا شاہ محمود قریشی، یا پھر عمران خان.. یا شاہ محمود قریشی

مجھے ذرا کوئی یہ بتا دے کے قائد حزب اختلاف کیلئے آیا پاکستان تحریک انصاف میں سے آیا عمران خان خود کو پیش کریں گے یا شاہ محمود قریشی صاحب منتخب ہونگے ؟؟​


خود پاکستان تحریک انصاف کے مختلف پارٹی ممبر اتنے مختلف بیانات دے چکے ہیں کے توبہ استعفار، بات کرلو، ہمیشہ
کی طرح کوئی سر پیر نہیں، صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے.

:lol::lol:​