Advertisement

عمران خان کے 90 فیصد فوجیوں کے ووٹ سے متعلق بیان پر عامرالیاس رانا غصے میں

عمران خان نے 90 فیصد فوجیوں کے ووٹ والی بات کر کے ایک اور 9 مئی کرنے کا اعلان کیا ہے، اس وقت ڈنڈا تیل میں بھیگا ہوا ہے، ریاست 9 مئی کو خاموش تھی، یہ دوبارہ کوشش کر لیں، اس دفعہ پھر ان کے ساتھ جو ہونی ہے یہ تاریخ بھی یاد رکھے گی، عامر الیاس رانا

عامر الیاس رانا کے مطابق عمران خان کا کہنا کہ "90 فیصد فوجی تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے" فوج کو بغاوت پر اکسانا ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Jub ap kay Generals and Judges kahtey hain keh un kay Bivi Bachey PTI and Imran khan ko pasand kartey hain to baqi fouji kia insaan nahi hain? Phir is mein pereshani Wali ya ajeeb baat kia. Ager General Asim Munir Imran Khan kay khilaf hay to is ka ye matlab nahi keh sari fouj hi khilaf ho gai
 
Ya he tou rona hay, order kuch aur fauj ka mood kuch aur, Hayain jee.
 
اس ملک کی بدنصیبی یہی ہے کہ زیادہ تر صحافیوں نے انے آپ کو عوام کا نام دے رکھا ہے۔ وہ اپنے فیصلے کو عوام کا فیصلہ سمجھتے ہیں۔
 
Awam 8 Feb ko in sub ko danda day gee.
 
عمران خان نے 90 فیصد فوجیوں کے ووٹ والی بات کر کے ایک اور 9 مئی کرنے کا اعلان کیا ہے، اس وقت ڈنڈا تیل میں بھیگا ہوا ہے، ریاست 9 مئی کو خاموش تھی، یہ دوبارہ کوشش کر لیں، اس دفعہ پھر ان کے ساتھ جو ہونی ہے یہ تاریخ بھی یاد رکھے گی، عامر الیاس رانا

عامر الیاس رانا کے مطابق عمران خان کا کہنا کہ "90 فیصد فوجی تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے" فوج کو بغاوت پر اکسانا ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
Angry Dog GIF
 
Advertisement
It's not like that. journalists majority are good, but they don't have channels to grow or mature or space to voice their views.

The one who get airtime are the chosen ones.