Advertisement

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اچانک بیمار،شبلی فراز نے کنٹرول سنبھال لیا

4E0E9380-D745-401C-B193-0DF0D4FF7D96.jpeg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
خبر میں پائلٹ کی بیماری کا کوئی تذکرہ نہیں۔ شبلی فراز معاون پائلٹ ہیں۔
جہاز میں روانی سے قبل پائلٹ بیمار ہو گیا۔ اسکی جگہ شبلی فراز نے معاون پائلٹ کا رول ادا کیا
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement

​

ارباب اختیار ​

اس کام کے لئے خوامخواہ ریاستی ہیلی کاپڑ ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں​

اس نیک کام کے لئے میونسپل کارپوریشن کی کتّا مار ٹیم ہی کافی ہے​

معاون پائلٹ کی طبعیت خراب ہوئی تو شبلی فراز نے معاون پائلٹ کے فرائض ادا کئے۔
 
​

ارباب اختیار ​

اس کام کے لئے خوامخواہ ریاستی ہیلی کاپڑ ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں​

اس نیک کام کے لئے میونسپل کارپوریشن کی کتّا مار ٹیم ہی کافی ہے​

Tara Khandan tu soor maar team ka hatoon pahlay hi kaam aa chuka hay!
 
​

ارباب اختیار ​

اس کام کے لئے خوامخواہ ریاستی ہیلی کاپڑ ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں​

اس نیک کام کے لئے میونسپل کارپوریشن کی کتّا مار ٹیم ہی کافی ہے​

Kyn tera wadda dalla wapis a rha hai
 
Advertisement
I hope Shibli Faraz is keeping his Commercial Pilot Licence current.

Nahi tow yeh qatil loug uusay kahien isee baat per mukhtalif cases bana ker uus main naa dher lain!
ڈاکٹر صاحب ان کیس آف ایمرجنسی کوئی بھی شخص جہاز اڑا سکتا ہے لے مین بھی۔ بس اس کا جہاز میں پہلے موجود ہوناضروری ہے بلکہ کوئی بالکل فلائنگ سے ناواقف مسافر بھی کنٹرول ٹاور کی مدد سے جہاز کو کسی بھی بیس تک اڑا سکتا ہے اور یہ کوئی آفنس نہیں بنتا
کہی سو اس طرح کے کیسز ہیں جب کسی مسافر نے جہاز اتارا
 
........او تے ٹھیک اے
اگر جہاز میں بجو باورا اور یہ سارے حکومتی غدار بیٹھے ہوں تو کوئی پرواہ نہیں . بلکہ ویلکم کریں گے خاص کر اگر فلائٹ کراس اٹلانٹک یا کراس پیسیفک ہو
لیکن اگر عمران جہاز میں ہو تو پھر کبھی نہیں . اسکے جہاز میں تو ریگولر عملے کے علاوہ کم از کم چھ ایکسٹرا پائلٹس سوار ہونے چاہئیں
​
 
​

ارباب اختیار ​

اس کام کے لئے خوامخواہ ریاستی ہیلی کاپڑ ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں​

اس نیک کام کے لئے میونسپل کارپوریشن کی کتّا مار ٹیم ہی کافی ہے​

اس نیک کام کے لئے میونسپل کارپوریشن کی کتّا مار ٹیم لندن جائے

images