Advertisement

عمران خان کے وکیل کی یاددہانی پر چیف جسٹس کا فیصلہ سنانے کا اعلان

اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ، توشہ خانہ "اپیل واپس لینے کی" 18 جنوری کی درخواست پر 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ ہوا جو دو ماہ 11 دن بعد آج 24 نومبر کو بھی محفوظ ہے عمران خان نے آج متفرق درخواست دائر کی ہے

درخواست میں کہا گیا ہے جو فیصلہ کرنا ہے کریں لیکن جلدی کریں ہمارے حقوق متاثر ہو رہے ہیں

توشہ خانہ اپیل واپس لینے کی عمران خان کی 18 جنوری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ آئندہ ہفتے 13 ستمبر سے محفوظ فیصلہ سنائے گی

یاد دہانی کیلئے بہت شکریہ گوہر صاحب ، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر سے مکالمہ

کافی سارے معاملات ایک ساتھ چل رہے ہیں آئندہ ہفتے آپ کی درخواست پر فیصلہ کردیں گے ، چیف جسٹس
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Walk Banana GIF by dorian beaugendre