- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نو مئی میں واقعات میں عمران خان ماسٹر مائنڈ ہیں یا نہیں
اج سے اس معاملے کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں شروع ہوگی
عمران خان نے آٹھ مقدموں میں ضمانتوں کےلیے رجوع کیا ہے
اہم بات یہ ہے کہ چیف جسٹس عالیہ نیلم خود دو رکنی بینچ کی سربراہی کریں گی
اج 12:30 پر ابتدائی سماعت ہوگی
بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی آٹھ ضمانتوں پر سماعت ساڑھے بارہ بجے ہوگی
دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر بطور اعتراض سماعت کرے گا
رجسٹرار آفس نے ایف آئی آرز کی کاپیاں مصدقہ نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا
رجسٹرار آفس نے پاور آف اٹارنی پر بانی پی ٹی آئی کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کیا
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا
اج سے اس معاملے کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں شروع ہوگی
عمران خان نے آٹھ مقدموں میں ضمانتوں کےلیے رجوع کیا ہے
اہم بات یہ ہے کہ چیف جسٹس عالیہ نیلم خود دو رکنی بینچ کی سربراہی کریں گی
اج 12:30 پر ابتدائی سماعت ہوگی
Loading X post…
Open original post on Xبانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی آٹھ ضمانتوں پر سماعت ساڑھے بارہ بجے ہوگی