Advertisement

عمران خان کے سر پر الزام دھرنا غلط، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیاں تھیں۔ نجم سیٹھی

Advertisement
Tu Imran khan ke munh se nikalne wale sari policy statement establishment ka bayania hoti hain, tu kese pata chale ga ke Imran khan ke asal policy kia hai.
 

چڑی باز! ابے کہنا کیا چاہتا بھائی تُو؟؟؟
پل میں تولہ پل میں ماشہ
​
 
Advertisement
Tu Imran khan ke munh se nikalne wale sari policy statement establishment ka bayania hoti hain, tu kese pata chale ga ke Imran khan ke asal policy kia hai.
If he was following establishment's order. Who is the sympathisers of the terrorists then?
 
27/12/2024
تحریر!؛! سید مدبرشاہ
نعرہ لگائیں ESF زندہ باد

پاکستان جو کبھی یارن ایکسپورٹ کا اہم ملک ہوتا تھا
اب یارن امپورٹ کا اہم ملک بنتا جا رہا ہے
نومبر 2024 میں یارن امپورٹ کا ڈیٹا دیکھیں اور یاد رکھیں اس یارن امپورٹ کی بڑی وجہ ESF ہے جس کی وجہ سے امپورٹڈ یارن پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی چھوٹ ہے جبکہ مقامی یارن پر 18 فیصد GST طاقت کے ساتھ وصول کیا جا رہا ہے
دنیا میں وہ کونسا ملک ہے جو اپنی صنعت کو تباہ کرنے کے لئے مقامی پیداوار پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگاتا ہے اور وہ ہی چیز امپورٹ ہو کر آئے تو اس پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ہے تو اس ملک کا نام ہے پاکستان
پاکستان کے کاشتکار کی اگائی کاٹن پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ہے جبکہ امریکہ برازیل ، آسٹریلیا کے کاشتکار کی اگائی کاٹن پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ہے یہ کیسا ٹیکس قانون ہے ؟؟؟
یہ تباہی کا وہ راستہ ہے جو پاکستان میں بے روزگاری بڑھا رہا ہے
ختم شد

نومبر میں دھاگہ کی امپورٹ کا ڈیٹا دیکھیں لیں
Facts & figures November

Import business with China
Only. Yarn [ 30 days]

Total Import. 1024
Containers
Average/container 18144 kgs
Total kgs imported 18579456.00 kgs
Total bags. 409600.00
Per day bags 13653.00
Average mill size 30000 spindles
Average count 40 cmb production in one mill 323bags

Number of mill required per day 13656/323 =42.27 mills