Advertisement

عمران خان کے ساتھ جس نے بھی بے وفائی کی وہ بے عزت ہی ہوا ، ٹرمپ کو دیکھ لیں : ایثار رانا

Advertisement
منصور بن نونی لیک کا پٹواری اور نثر بن پٹواری دونوں پٹواریوں لعنتیوں خبیثوں کو رانا ایثار نے اچھے جوابات دییے ۔ پھر بھی ان دونوں پٹواریوں لعنتیوں خبیثوں کی تسلی نہیں ہوئی ۔
لیکن پھر بھی رانا ایثار نے ان دونوں پٹواریوں کی اچھی تسلی کر دی
 
Last edited:
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
ناصر بٹ پٹواری وزیر دفاع خوجو آصف پٹواری کے بارے میں بتا رہا ھے کہ کس طرح اس بڈھے نے عورت کے ووٹوں کو چوری کیا اور یہ جمہوریت کا حسن کرشمہ ھے(صرف پاکستان) میں کہ ووٹ کو کس طرح چوری کیا جاتا ھے
 
 
القرآن - سورۃ نمبر 13 الرعد
آیت نمبر 25
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ يَنۡقُضُوۡنَ عَهۡدَ اللّٰهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِيۡثَاقِهٖ وَيَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنۡ يُّوۡصَلَ وَيُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ‌ۙ اُولٰۤئِكَ لَهُمُ اللَّعۡنَةُ وَلَهُمۡ سُوۡۤءُ الدَّارِ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور جو لوگ الله سے کئے ہوئے عہد کو مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن روابط کو الله نے ملانے کا حکم دیا ہے انھیں کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد بپا کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے لعنت ہے اور ان کے لئے (آخرت میں) برا گھر ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
اور جو الله کے عہد کو اس کی مضبوطی کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن چیزوں کےجوڑنے کا الله نے حکم دیا ہے انہیں توڑتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، ان کے لئے لعنتیں ہیں اور ان کے لئے برا گھر ہے
مولانا امین احسن اصلاحی
اور جو لوگ الله کے عہد کو اس کے باندھنے کے بعد توڑتے ہیں اور اس چیز کو کاٹتے ہیں جس کو الله نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں وہی لوگ ہیں جن پر لعنت ہے اور ان کے لیے برا انجام آخرت ہے