Advertisement

عمران خان کے خلاف 121 کیسز کے اخراج کی درخواست پر سماعت



عمران خان ہائیکورٹ کیس عمران خان کے خلاف 121 کیسز کے اخراج کی درخواست پر سماعت۔۔ عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش۔

پٹیشن اچھی ڈرافٹ کی گئی ہے ۔ہم نے آپکی درخواست پڑھی ہے ۔جسٹس علی باقر نجفی
لیکن درخواست میں زیادہ تر پی ٹی آئی کی کارکردگی کے بارے میں لکھا ہے ۔ جسٹس علی باقر نجفی
پٹیشن کے پیرا 7 سے آگے پڑھیں کیوں کہ اس سے پیچھے تو آپ نے درخواستگزار کے بارے میں ہی بتایا ہے ۔ جسٹس عالیہ نیلم
کیا 121 ایف آئی آر تمام میں عمران خان نامزد ہیں ۔ جسٹس عالیہ نیلم کا استفسار
عدالت مجھے 15 منٹ کا وقت دے میں اپنا سارا کیس عدالت کے سامنے رکھ دیتا ہوں ۔بیرسٹر سلمان صفدر
حکومت طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔ وکیل عمران خان
عمران خان کو سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں وکیل سلیمان صفدر
آپ مقدمات کو خارج کروانا چاہتے ہیں وہ نکات بیان کریں جسٹس علی باقر نجفی
عمران خان کے خلاف ایک ہی مدعی کے تحت مقدمات درج کیے جارہے ہیں وکیل بیرسٹر سلیمان صفدر
پولیس کی مدعیت میں مقدمات درج کیے جارہے ہیں وکیل عمران خان
جو بھی واقعہ ہوتا ہے مقدمہ عمران خان پر درج کیا جاتا ہے اسکی مثالیں موجود ہیں وکیل عمران خان
ظل شاہ قتل کیس ،وزیر آباد حملہ کیس ارشد شریف قتل کیس سمیت دیگر مقدمات کی مثالیں موجود ہیں وکیل عمران خان
آپ کیسز کی نشاندھی کریں جسٹس علی باقر نجفی
آپ جنرل باتیں کررہے ہیں جسٹس طارق سلیم شیخ
کیسز ڈسچارج ہورہے ہیں ضمانتیں ہورہی ہیں کوالٹی تو اس سے پتہ چل جاتی ہے وکیل عمران خان
یہ سب سیاسی بنیادوں پر ہو رہا ہے تاکہ الیکشن نہ ہوں اور کیمپین نہ کی جا سکے۔وکیل عمران خان
یہ کیس 71 سالہ شخص کا ہے جو پاکستانی شہری ہے ۔ وکیل
ہر روز ضمانت لینا پڑتی ہے جو ممکن نہیں ہے ۔سلمان صفدر
اگر آپ مقدمات کا اخراج چاہتے ہیں تو نکات کی نشاندہی کریں ۔ جسٹس علی باقر نجفی
عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ ہوا ہر کیس میں پولیس ہی مدعی بنتی ہے ۔ سلمان صفدر
ایک ایسا مقدمہ ہے جس میں 2500 افراد کے خلاف کیس بنایا گیا لیکن اس کیس میں صرف عمران خان نے ضمانت لی ۔ وکیل عمران خان

​
 
Advertisement
ججوں کو سارے سرکس کا خوب علم ہے لیکن انجان ایسے بن رہے ہیں جیسے ابھی یوگنڈا کی عدالت سے لا کے لاہور کے ہائیکورٹس میں بیٹھایا گیا ہے۔
 
Advertisement
It is unacceptable to witness the recurring court appearances of an ex-prime minister, especially when all the cases against him appear to be baseless and frivolous. It is incomprehensible that our judges cannot distinguish the truth and persist in squandering time on such matters.