- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بالاآخر ٹریان کیس کے معزز درخواست گزار ساجد سے ملنے میں کامیاب ہو گیا یاد رہے کہ مجھے اس معزز شہری سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا کہ وہ کون سی مہان شخصیت ہے جو اتنے مہنگے وکیل کرتا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کیس کی سماعتوں کے دوران میں دن کی روشنی میں لالٹین جلا کر انھیں تلاش کرتا رہا
عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس کا درخواست گذار آخر کار اتفاقاً مل گیا، اسلام آباد ہائیُلورٹ میں اس رٹ درخواست کے لئیے دو بڑے قانون دان سابق اٹارنی جنرل سلمان بٹ، بیرسٹر حامد علی شاہ اور بیرسٹر حسنین بھی پیش ہو کر دلائل دیتے رہے، آج واضح ہوا کہ درخواست گذار محمد ساجد بیرسٹر حسنین کےذاتی ملازم (ڈرائیور) ہیں
پرائمری فیل موصوف کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ٹیریان وائٹ کون ہے یا پھر درخواست میں اُنھوں نے مانگا کیا ہے، انگریزی میں لکھی اِس درخواست کے نیچے اپنے ذاتی ملازم کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے اور اُسکے دستخط کروا کر عدالتی نظام کو یرغمال بنانے والے تمام مذکورہ سینئیر وکلا کا یہ سنگین مِس کنڈکٹ ہے۔
یہ کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی ننچ نے سنا تھا اور جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اکثریت سے سرخواست رد کی تو ججوں اور اُنکے اہل خانہ کیساتھ حراسیگی و تشدد کے واقعات پیش آئے جنکا ذکر چھ ججوں نے خط میں کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی یوں تو مشکوک درخواست گذاروں اور نظر ثانی دائر کرنے والوں کی باز پرس کرتے نظر آتے ہیں مگر کیا محمد ساجد کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ یہ درخواست کیوں دائر کی اخر وہ چاہتے کیا ہیں؟
کیا ہمارے نظام عدل میں سروگیٹ پٹیشنر
surrogate petitioners
کی گنجائش موجود ہے؟
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس کا درخواست گذار آخر کار اتفاقاً مل گیا، اسلام آباد ہائیُلورٹ میں اس رٹ درخواست کے لئیے دو بڑے قانون دان سابق اٹارنی جنرل سلمان بٹ، بیرسٹر حامد علی شاہ اور بیرسٹر حسنین بھی پیش ہو کر دلائل دیتے رہے، آج واضح ہوا کہ درخواست گذار محمد ساجد بیرسٹر حسنین کےذاتی ملازم (ڈرائیور) ہیں
پرائمری فیل موصوف کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ٹیریان وائٹ کون ہے یا پھر درخواست میں اُنھوں نے مانگا کیا ہے، انگریزی میں لکھی اِس درخواست کے نیچے اپنے ذاتی ملازم کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے اور اُسکے دستخط کروا کر عدالتی نظام کو یرغمال بنانے والے تمام مذکورہ سینئیر وکلا کا یہ سنگین مِس کنڈکٹ ہے۔
یہ کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی ننچ نے سنا تھا اور جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اکثریت سے سرخواست رد کی تو ججوں اور اُنکے اہل خانہ کیساتھ حراسیگی و تشدد کے واقعات پیش آئے جنکا ذکر چھ ججوں نے خط میں کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی یوں تو مشکوک درخواست گذاروں اور نظر ثانی دائر کرنے والوں کی باز پرس کرتے نظر آتے ہیں مگر کیا محمد ساجد کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ یہ درخواست کیوں دائر کی اخر وہ چاہتے کیا ہیں؟
کیا ہمارے نظام عدل میں سروگیٹ پٹیشنر
surrogate petitioners
کی گنجائش موجود ہے؟
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/njQg1eg.jpeg





