عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں 3 گواہان تیار کرلئے گئے۔۔
پرویز خٹک، ندیم افضل چن، زبیدہ جلال القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف نیب کے گواہ، ایم کیوایم کا کوئی سابق وزیر نیب کا گواہ نہیں بنا
یادرہے کہ یہ تینوں گواہان تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑچکے ہیں۔ پرویز خٹک تحریک انصاف سے علیحدہ ہوکر اپنی سیاسی جماعت بناچکے ہیں، ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں شامل ہوچکے ہیں جبکہ زبیدہ جلال باپ پارٹی کا حصہ ہیں۔