- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آئیے واشنگٹن کے عظیمالشان اور فقید المثال جلسے سے مرتب ہوتے اور ہونے والے ممکناتی تاثرات کا جائیزہ لیتے ہیں۔
سب سے پہلے بھارت کے نریندر مودی کو ذاتی صدمہ اور خود مودی صاحب کو انکے مشیروں کو ٹرمپ اور عمران خان کی وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کو ہندی میں ترجمہ کرکے بتایا گیا ہوگا اسہی طرح پاکستان کے پاکستانی انکے سابقہ ہم منصب کو بھی باوجود وزیر خارجہ پاکستان بہ قلم خود تھے کو ٹرمپ پریس کانفرس کا اردو میں ترجمہ کرکے بتایا جائیگا بعد میں کرائے کے صحافی اسکا ترجمہ اپنی روزی روٹی کما کر ان بھوندو کو بتائیں اور ریکارڈ کرائینگے تب تک عمران خان پاکستان واپس آچکینگے۔
بحرالحال مودی اور پاکستانی پہلوان کیلئے برے ہی اشارے ہیں اور امن کی آشا مختلف وشاء میں ہوتی جاتی دکھرہی ہے۔
پی پی کی ایک اسمبلی کی خاتون کو فضیتہ شاہ کو عمران اسٹیڈیم میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے لگے،اب ان اندہیوں سے قانونسازی کرانے والے اندھوں کو کیا بتانا کہ وہ جلسہ اس اسٹیڈیم کا تاریخی جلسہ ثابت ہوچکا ہے۔
مریم اورنگزیب مجبورا" اسکی ماں پر شریف لوہاروں کے وزن تلے دبے رہنے پر کیا کہیں؟کون اندھا وزن تلے پھنسے سے صحیح جواب کی توقع کریگا؟۔
پڑوسی افغانوں کا موقف ان سے بہتر عمران نے بیان کردیا اور صدر ٹرمپ اثبات میں سر ہلاتے رہے۔
مسئلہ کشمیر پر آجتک ایسا بامقصد مکالمہ کبھی ماضی قریب میں نہیں ہوا تھا،مودی اور انڈیا کے موقف کے خلاف بات چیت میں پیش رفت اور صدر ٹرمپ کا کشمیر پر ثالثی کا عندیہ؟
غرض پاکستانیوں کی دونوں سابقہ جماعتوں کے لئے ماتم کدہ اور مقام افسوس،اللہ تمام پاکستانیوں میں حب وطن جگائے۔آمین۔

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2019/07/5d35e2af253ab.jpg
Last edited by a moderator: