- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آپ کوشش کریں کے عمران خان کے بیٹے گرفتار ہوں، گرفتار ہوں گے تب ہی صحیح طور پر وارث بنیں گے، اگر آج مریم وزیراعلی بنی بیٹھی ہے تو اس وجہ سے نہیں کہ وہ بہت قابلیت رکھتی ہے جس دن وہ اپنے والد کے ساتھ گرفتار ہوئی تھی وہ چیزیں سیاست میں کوالیفائی کرتی ہیں ۔رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X





