والدکومناسب علاج کی اشدضرورت ہے،عمران خان آنکھ پرتکلیف کے باعث پٹی باندھے ہوئےتھے،انہیں دباؤ اوراضطراب میں دیکھنا ہمارے لیے ناقابل تصور ہے،وہ مشکل ترین حالات میں بھی پرسکون اور پراعتمادرہے ہیں،قاسم خان نے ڈکیتی کا واقعہ بھی بیان کردیا۔
اہم خبر ۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی لنچ بریک کے دوران sky sports عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا خصوصی انٹرویو نشر کرے گا۔ یہ انٹرویو سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا ہے۔ وہ اس خط پر بھی گفتگو کریں گے جس پر انہوں نے عمران خان کی حمایت میں کئی سابق کرکٹ کپتانوں کے ہمراہ دستخط کیے ہیں۔
They are speaking out on various platforms and in the media to draw attention to their father, Imran Khan's illegal, unjust, and cruel suffering in a prison cell on fabricated cases.
yeah, im sure the threats to peoples families, abduction of female family members, harassment of family near and far, has nothing to do with it.
People in Pakistan have been arrested even for small corner meetings.
The amount of hatred pmln and establishment are facing is unprecedented..no way to discount that anymore..and it wont recover,
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کے احتجاج کی اندرونی کہانیپی سی بی نے لنچ کے وقفے سے قبل 'اسکائی اسپورٹس' سے رابطہ کر کے انٹرویو پر احتجاج کیا اور دھمکی دی کہ اگر اسے نشر کیا گیا تو ان کے کھلاڑی لنچ کے بعد میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔ اس بات چیت کے دوران 'اسکائی نیوز' نے انٹرویو کو مؤخر کر دیا، تاہم بعد ازاں 18 منٹ کا وہ کلپ نشر کر دیا گیا۔ جب یہ نشریات ختم ہوئیں، تب تک پاکستانی کھلاڑی دوپہر 2:40 بجے دوسرے سیشن کے آغاز کے لیے میدان میں واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے۔کرک انفو کی خبر
ایک ورلڈ کپ۔ دو یونیورسٹیاں۔ تین کینسر ہسپتال۔ تیس سال کی سیاسی جدوجہد اور خاندانی قربانیاں۔ چار گولیاں۔ تین سال جیل میں۔ کوئی جرم نہیں۔ ابھی تک ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ایک آدمی۔ ایک نظریہ ۔ ایک ہی مشن۔ کبھی جھکا نہیں۔
عمران احمد خان نیازی کیا آدمی ہے۔ آپ جیسا کوئی نہیں ہو سکتا
(Copy paste from X)
yeah, im sure the threats to peoples families, abduction of female family members, harassment of family near and far, has nothing to do with it.
People in Pakistan have been arrested even for small corner meetings.
The amount of hatred pmln and establishment are facing is unprecedented..no way to discount that anymore..and it wont recover,
well if there was a true hatred for army, khan would have been sitting in bani gala
plus, these exagerated excuses of harassment are just mere excuses to hide youthia cowardice, beisdes , who told you inkilaab came without any injuries?
fact is, imrani cult has been the most coward supporter of any leader in the world
am sure imran is not happy with his tiger force and imran hamari red line hay type people
well if there was a true hatred for army, khan would have been sitting in bani gala
plus, these exagerated excuses of harassment are just mere excuses to hide youthia cowardice, beisdes , who told you inkilaab came without any injuries?
fact is, imrani cult has been the most coward supporter of any leader in the world
am sure imran is not happy with his tiger force and imran hamari red line hay type people
والدکومناسب علاج کی اشدضرورت ہے،عمران خان آنکھ پرتکلیف کے باعث پٹی باندھے ہوئےتھے،انہیں دباؤ اوراضطراب میں دیکھنا ہمارے لیے ناقابل تصور ہے،وہ مشکل ترین حالات میں بھی پرسکون اور پراعتمادرہے ہیں،قاسم خان نے ڈکیتی کا واقعہ بھی بیان کردیا۔
اہم خبر ۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی لنچ بریک کے دوران sky sports عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا خصوصی انٹرویو نشر کرے گا۔ یہ انٹرویو سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا ہے۔ وہ اس خط پر بھی گفتگو کریں گے جس پر انہوں نے عمران خان کی حمایت میں کئی سابق کرکٹ کپتانوں کے ہمراہ دستخط کیے ہیں۔
پاکستان میں قبضہ گروپ حکومت میں ہیں ۔ اور انھوں نے بونے ظالم حواریوں کے ساتھ مل کر ملک پر قبضہ کیا ہوا ھے ان بونوں نے مل کر مافیاز بن کر عوام کا ووٹ چوری کیا ہوا ھے فارم 47 کی حکومت اور ان کے بونے حواریوں میں کوئی شرم و حیاء و غیرت نہیں ھے ان سب لوگوں میں بیغیرتی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ھے